top of page
Search


اشوک نگر میں واقع راجستھانی ہوٹل مالک کے خلاف کیس درج
آپریشن مسکان - 10 ٹیم نے 14 سال سے کم عمر بچوں کو کام پر رکھنے کے خلاف کارروائی کی کریم نگر : 03 (اے بی نیوز) بروز چہارشنبہ کریم نگر ٹاؤن میں آپریشن مسکان کے تحت۔ ٹیم نے اشوک نگر علاقے میں دکانوں اور ہوٹلوں کی تلاشی لی۔ اس دوران راجستھان جے رام دیو بابا ہوٹل میں ایک 14 سال سے کم عمر بچہ کام کرتا ہوا پایا گیا۔ بچے کو ریسکیو کر کے بچوں کی فلاح و بہبود کمیٹی کے سامنے پیش کیا گیا اور ان کے احکامات پر بچے کو شیلٹر ہوم میں رکھا گیا۔ بعد ازاں، آپریشن مسکان - 10 ٹیم نے ہوٹل مالک ک
Jul 4, 2024


اقلیتوں کو پرسنل لا پر عمل کرنے کی آزادی _ تحفظات کی حد میں اضافہ: کانگریس کے انتخابی منشور میں کئی
کانگریس پارٹی نے لوک سبھا انتخابات کے لئے پارٹی کا منشور جاری کیا ہے کانگریس صدر ملکارجن کھرگے سونیا گاندھی، راہول چدمبرم، کے سی وینوگوپال اور دیگر سرکردہ لیڈروں نے جمعہ کی صبح دہلی میں اے آئی سی سی کے دفتر میں منشور جاری کیا۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی اس بات کو یقینی بنائے گی کہ ہر شہری کی طرح اقلیتوں کو بھی لباس، خوراک، زبان اور پرسنل قوانین کے انتخاب کی آزادی ہو۔ کانگریس کے منشور میں اہم وعدے نوجوانوں کے لیے 30 لاکھ نوکریاں پیدا کرنا نوجوانوں کے لیے 5 ہزار کروڑ روپے کا اسٹار
Apr 6, 2024


ملک میں شوہروں پر بیویوں کے مظالم میں اضافہ، ریاست تلنگانہ سرفہرست
ملک مین جب کسی معاملے میں کوئی ریاست سرفہرست رہے تو اس ریاست کے لوگ اپنا کالر کھڑا کرتے یا فخر کرتے ہیں مگر درجہ بالا سرخی پڑھ کر ریاست تلنگانہ کے لوگ (مرد و خواتین) شش و پنج میں پڑے ہوئے ہونگے کہ اپنا کالر کھڑا کریں کہ گردن جھکائیں۔Bio Social Studies نامی تحقیقی ادارے کی جانب سےجاری ایک سروے میں بتایا گیا کہ ایسی خواتین اپنے شوہروں پر تشدد کرتی ہیں جن کے شوہر شرابی یا ناخواندہ ہوتے ہیں۔ ہمارا خیال ہے کہ بیویوں کے شوہروں پر تشدد کے کڑوے سچ پر تحقیقی ادارے نے Suger coating کرک
Feb 27, 2024


وریجنل شناختی کارڈ پیش کرنے پر ہی خواتین کو بسوں میں مفت سفر کی اجازت
تلنگانہ آرٹی سی نے بسوں میں مفت سفر کی سہولت حاصل کرنے والی خواتین کے لئے ایک اہم مشورہ دیا ہے آرٹی سی کے منیجنگ ڈائرکٹر وی سی سجنار نے کہا کہ خواتین کو وریجنل شناختی کارڈ پیش کرنے پر ہی آرٹی سی بسوں میں مفت سفر کی اجازت رہے گی ۔ انہوں نے کہا کہ خواتین آدھار کارڈ یا دیگر شناختی کارڈ کی نقل اور اس کا زیراکس پیش کر رہے ہیں جسے آرٹی سی غیر کار کرد تصور کرے گی۔ اس کے علاوہ اسمارٹ فون میں موجود سافٹ کاپی بھی بتائی جا رہی ہیں۔ ایسی خواتین کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اور یجنل شناختی
Dec 21, 2023


ضلع ایمپلائمنٹ آفیس کریم نگر میں کل جاب میلے کا انعقاد
کریم نگر ۔ اے بی نیوز اردو ضلع ایمپلائمنٹ آفیسر کریم نگر کے. دیویندر راؤ کے جاری کردہ صحافتی بیان کے بموجب متحدہ کریم نگر ضلع کے بے روزگار افراد کیلئے خانگی میدان میں ملازمت کی فراہمی کیلئے بتاریخ 21 ڈسمبر 2023 بروز جمعرات صبح 10 بجے تا دوپہر 2 بجے تک ضلع ایمپلائمنٹ آفیس کریم نگر میں جاب میلے کا انعقاد کیا جارہاہے ۔ کریم نگر و دیگر اضلاع کے اپولو ہیلتھ کئیر میں خدمات کی انجام دہی کیلئے جی ڈی اے ، اے این ایم ، جی این ایم نرسس ، بی ایس سی نرسنگ پوسٹ کیلئے ایس ایس سی ، انٹرمیڈیٹ
Dec 20, 2023
bottom of page
