top of page
Search


کریم نگر نیٹ امتحانی مراکز پر فول پروف حفاظتی انتظامات — کمشنر پولیس غوث عالم
( اے بی نیوز )کمیشنر آف پولیس جناب غوث عالم نے خود نگرانی کی کریم نگر کمشنریٹ کے تحت منعقدہ نیٹ (یو جی) امتحان کے موقع پر فول پروف حفاظتی انتظامات اور ٹریفک کی مؤثر نگرانی کے لئے پولیس کمشنر جناب گاؤس عالم بنفسِ نفیس متحرک نظر آئے۔ اتوار کے روز منعقدہ اس اہم قومی سطح کے امتحان کی پرامن تکمیل کو یقینی بنانے کی غرض سے انہوں نے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا اور سیکیورٹی و دیگر انتظامات کا باریک بینی سے جائزہ لیا۔ جناب کمشنر نے بتایا کہ درج ذیل سات مراکز پر امتحانات کے دوران س
May 4, 2025


کریم نگر کانگریس دفتر میں مسلم اقلیتی نمائندگی کا پرزور مطالبہ
عبدالرّحمن کی آبزرورز و قائدین سے خصوصی نمائندگی کریم نگر:4 مئی کریم نگر ضلع کانگریس پارٹی دفتر میں آج ایک اہم سیاسی سرگرمی دیکھنے کو ملی، جب سینئر کانگریسی کارکن عبدالرّحمن نے ضلع آبزرورز جناب رگھوناتھ ریڈی اور جناب نامیلا سرینواس سے ملاقات کرتے ہوئے یہ مطالبہ پیش کیا کہ اس مرتبہ کریم نگر سٹی کانگریس صدارت کا عہدہ ایک مسلم اقلیتی نمائندے کو دیا جائے۔عبدالرّحمن نے اپنا مکتوب حوالے کرتے ہوئے واضح کیا کہ کریم نگر اسمبلی حلقہ میں ایک لاکھ سے زائد مسلم اقلیتی آبادی موجود ہے، اور
May 4, 2025


کریم نگر میں وقف ترمیمی بل 2025 کے خلاف مسلم پرسنل لا بورڈ کی پُرامن احتجاجی ریالی
کریم نگر، 3 مئی 2025 کریم نگر میں آج مفتی یونس قاسمی کنوینر مسلم پرسنل لا بورڈ کی زیر قیادت وقف ترمیمی بل 2025 کے خلاف ایک منظم اور پُرامن احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کا آغاز صبح 10 بجے تلنگانہ چوک سے ہوا اور کلکٹریٹ دفتر پر اختتام پذیر ہوئی، جہاں ضلعی انتظامیہ کو ایک احتجاجی یادداشت پیش کی گئی۔ ریلی میں مختلف مسالک کے علمائے کرام، سیاسی قائدین، سماجی کارکنان، نوجوانوں اور بزرگ شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکاء نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر درج تھ
May 3, 2025


کریم نگر میں 3 مئ کو وقف ترمیمی بل کے خلاف احتجاجی ریالی شرکت کی اپیل
"Waqf tarmeemi bill k khilaf Protest Rally" کریم نگر 2 / مئی (اے بی نیوز) مفتی یونس قاسمی کنوینر مسلم پرسنل لا بورڈ ضلع کریم نگر کی اطلاع کے بموجب کل جماعتی قائدیںن کے مشاورت کے بعد 3 / مئی بروز ہفتہ صبح 10 بجے تلنگانہ چوک کریم نگر سے کلکٹر یٹ کریم نگر تک زبردست احتجاجی ریا لی نکالی جائے گی۔ اوقاف ترمیمی بل کے خلاف دستور بچاو احتجاجی ریلی میں تمام سیاسی پارٹیوں اور ملی رہنماؤں کی قیادت میں یہ احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔ ملی کل جماعتی ذمہ داران مولانا خواجہ علیم الدین
May 2, 2025


کریم نگر یوتھ سالیڈیریٹی موومنٹ کے زیر اہتمام نو منتخب سیکریٹری بار ایسوسی ایشن کے اعزاز میں پُروقار تہنیتی نشست
A prestigious felicitation session was organized by Karimnagar Youth Solidarity Movement in honor of the newly elected Secretary Bar Association. کریم نگر، 29 اپریل (اے بی نیوز ) کریم نگر بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب سیکریٹری جناب کے۔ ارون کمار کی شایانِ شان پذیرائی کرتے ہوئے، کریم نگر یوتھ سالیڈیریٹی موومنٹ لیگل سیل کے زیر اہتمام ایک باوقار تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر جناب ارون کمار کو روایتی شال پیش کر کے عزت افزائی کی گئی۔ تنظیم کے معزز نمائندگان اور ممتاز وکلاء نے اُنہیں
Apr 30, 2025
bottom of page
