top of page
Search


ضلع کریم نگر میں بلدیاتی انتخابات کا پولنگ فیصد
کریم نگر، عالم الدین (اے بی نیوز): ضلع کریم نگر کے مختلف میونسپل اداروں میں منعقدہ بلدیاتی انتخابات کے دوران پولنگ کا تناسب اطمینان بخش رہا۔ ضلع انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مختلف بلدیات میں ووٹنگ کی شرح درج ذیل رہی: کریم نگر میونسپل کارپوریشن: کریم نگر میونسپل کارپوریشن کے 66 ڈویژنس میں ہونے والے انتخابات میں مجموعی طور پر 62.98 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی۔ یہاں کل 3,40,580 رجسٹرڈ ووٹرز میں سے 2,14,486 رائے دہندگان نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔ جمیک
Feb 11


تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس یونین کریم نگر یونٹ کا رکنیت سازی اجلاس، ایکریڈیٹیشن مسائل پر تفصیلی غور و خوض
کریم نگر:18 جنوری سید اصغر حسین سیکریٹری تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس یونین کی اطلاع کے بموجب (TUWJU) کریم نگر یونٹ کی جانب سے رکنیت سازی کے لیے ایک اہم اجلاس منعقد کیا گیا، جس میں متحدہ ضلع کریم نگر سے تعلق رکھنے والے اردو صحافیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کرتے ہوئے یونین کی رکنیت حاصل کی۔اجلاس کے دوران صحافیوں کو درپیش مختلف مسائل پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ بالخصوص ماضی میں پیش آئے مسائل اور مشکلات کا جائزہ لیتے ہوئے ان کے اسباب پر روشنی ڈالی گئی اور اس بات پر زور دیا گیا کہ آ
Jan 18


اسلام کا حسن: حقوق العباد کی پاسداری، دارالخیر ویلفیئر سوسائٹی کا کامیاب پروگرام
The Beauty of Islam: Upholding the Rights of the People — A Successful Program of Darul Khair Welfare Society Karimnagar کریم نگر: اے بی نیوز۔ دین اصل میں حقوق کی ادائیگی کا نام ہے اللہ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حقوق کے بعد قران اور شریعت کے حقوق اور اس کے بعد حقوق العباد ہے۔ جو حقوق العباد میں جتنا کمزور ہوگا وہ ایمان میں اتنا ہی کمزور ہوگا حضرت مولانا احمد ومیز ندوی صاحب (استاذِ حدیث، دارالعلوم حیدرآباد) صدر دارالخیر ویلفیئر سوسائٹی کریم نگر ڈاکٹر عبدالقدوس کی نگرا
Oct 29, 2025


اردو میڈیم سے ڈسٹرکٹ رجسٹرار تک – شگفتہ فردوس کی شاندار کامیابی
Congratulations to shagufta firdouse اردو میڈیم کے طلبہ کا مستقبل نہیں – یہ صرف ایک خیال تھا، حقیقت کچھ اور ہے۔ کاغذ نگر کی دختر شگفتہ فردوس نے اسے غلط ثابت کر دکھایا۔ اپنی محنت، لگن اور استقامت کے ذریعے انہوں نے گروپ-1 امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ رجسٹرار کے عہدے پر منتخب ہوکر ایک نئی تاریخ رقم کی۔شگفتہ فردوس ایک عام گھرانے سے تعلق رکھتی ہیں۔ ان کے والد سید حبیب الرحمن پولیس محکمہ میں ہیڈ کانسٹیبل ہیں۔ محدود آمدنی کے باوجود بچوں کی تعلیم پر کبھی سمجھوتہ ن
Sep 26, 2025


کریم نگر میں خواتین کا اجلاس ’’سیرت رسول اور خواتین کی ذمہ داریاں
رسول رحمت ﷺ کے طبقۂ نسواں پر بے شمار احسانات کریم نگر: یکم ستمبر عالم الدین۔ اے بی نیوز۔ سٹی جمعیۃ علماء کریم نگر کے زیر اہتمام اور جمعیۃ علماء حلقہ کارخانہ گڈہ کے تعاون سے خواتین کا ایک اہم اجلاس بعنوان ’’سیرت رسول اور خواتین کی ذمہ داریاں‘‘ نیشنل پیالیس حسینی پورہ میں منعقد ہوا۔ صدارت حضرت مفتی محمد یونس القاسمی (صدر جمعیۃ علماء ضلع کریم نگر) نے کی جبکہ نگرانی حضرت مولانا محمد عمر فاروق قاسمی (صدر سٹی جمعیۃ علماء کریم نگر) نے انجام دی۔ افتتاحی خطاب میں مولانا عمر فاروق ق
Sep 1, 2025
bottom of page
