top of page
Search


نازیہ رحمٰن کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری تفویض
آرریاستِ حیدرآباد میں خواتین کی تعلیم پر گراں قدر تحقیق، ڈاکٹر بی امبیڈکر یونیورسٹی کا اعتراف کریم نگر، 5 جولائی 2025 ریاست تلنگانہ کے علمی حلقوں کے لیے یہ ایک خوش آئند لمحہ ہے کہ کریم نگر سے تعلق رکھنے والی باصلاحیت محققہ محترمہ نازیہ رحمٰن کو ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اوپن یونیورسٹی، حیدرآباد کی جانب سے پی ایچ ڈی (ڈاکٹریٹ) کی ڈگری تفویض کی گئی۔ محترمہ نازیہ رحمٰن نے اپنی تحقیق "Women’s Education in Hyderabad State (1911–1948)" کے عنوان سے مکمل کی، جس میں ریاستِ حیدرآباد کے دور می
Jul 6, 2025


دارالخیر ویلفیئر سوسائٹی کریم نگر کا تعلیم کے فروغ کے لیے ایک انمول اور قابلِ تقلید اقدام
✨ "جب غربت خواب چھینتی ہے، تو انسانیت آگے بڑھتی ہے" نئے تعلیمی سال کا آغاز بچوں کے لیے جوش، امنگ اور نئی اُمیدوں کا پیغام ہوتا ہے، لیکن افسوس کہ ہمارے معاشرے میں ہزاروں بچے ایسے بھی ہیں جو غربت کی زنجیروں میں جکڑے ہوئے ان خوابوں کو آنکھوں میں بسائے اسکول آتے ہیں، جنہیں وہ پوری طرح جینے سے قاصر رہتے ہیں۔ ان بچوں کے لیے نہ بیگ میسر ہوتا ہے، نہ اسٹیشنری، نہ جوتے، اور نہ ہی کوئی حوصلہ افزائی کرنے والا کندھا۔ وہ پلاسٹک کی تھیلیوں میں کتابیں لاتے ہیں، اپنے سہانے خوابوں کے ساتھ مگر
Jul 1, 2025


صہیب احمد خان ایک بار پھر ناظم جماعت اسلامی ضلع کریم نگر مقرر
تنظیمی صلاحیت، فکری پختگی اور عملی بصیرت کے حامل نوجوان کو 2025 تا 2027 کی میعاد کے لیے تقرری Sohaib Ahmed Khan once again becomes the President of Jamaat-e-Islami District Karimnagar کریم نگر، 21 جون (اے بی نیوز): جماعت اسلامی ہند، تلنگانہ کے ریاستی امیر حلقہ ڈاکٹر خالد مبشر الظفر نے اپنے خصوصی حکم نامہ کے ذریعے ضلع کریم نگر کے ممتاز، متحرک اور اعلیٰ ظرف نوجوان جناب صہیب احمد خان کو سال 2025 تا 2027 کی دو سالہ میعاد کے لیے ناظم ضلع جماعت اسلامی ہند کریم نگر کے طور پر دوب
Jun 21, 2025


کریم نگر و نواحی علاقوں میں زمین لرز اُٹھی، تیز ہواؤں و بارش نے تشویش میں مزید اضافہ کردیا
Earthquake tremors felt in Karimnagar and surrounding areas, strong winds and rain added to concer کریم نگر، 5 مئی (اے بی نیوز) پیر کی شام کریم نگر اور اس کے اطراف کے علاقوں میں اچانک زمین لرزنے کا واقعہ 6:50 کو پیش آیا، جس نے عوام کو لمحہ بھر کے لیے تشویش میں مبتلا کر دیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق، زلزلے کے جھٹکے 9۔3 مختصر مگر واضح طور پر محسوس کیے گئے، اور کئی علاقوں میں لوگ گھبرا کر اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کی شدت اگرچہ معمولی نوعیت کی تھی، تاہم زمین میں پیدا ہونے وال
May 5, 2025


اردو داں طلبہ کے لیے خوشخبری: مانو میں فاصلاتی نظام کے تحت اردو میں ایم بی اے کورس کا آغاز
تحریر جناب نثار احمد پروانہ سینئر جرنلسٹ تعلیم کی دنیا میں ایک خوش آئند قدم اٹھایا گیا ہے۔ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی (مانو) نے پہلی بار اردو زبان میں فاصلاتی نظام تعلیم کے تحت ماسٹر آف بزنس ایڈمنسٹریشن (ایم بی اے) پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ تاریخی اعلان مانو کے بھوپال ریجنل سینٹر میں منعقدہ ایک علمی اجلاس کے دوران کیا گیا۔ فاصلاتی و آن لائن تعلیم کے مرکز کے ڈائریکٹر، پروفیسر محمد رضاللہ خان نے امید ظاہر کی کہ اس پروگرام میں داخلے جولائی یا اگست سے شروع ہوں گ
May 4, 2025
bottom of page
