top of page
Search


تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین نے استعفی دے دیا
Telangana State Public Service Commission Chairman resigns تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن کے چیئرمین کے عہدہ سے جناردھن ریڈی نے استعفی دے دیا ہے۔ چیف منسٹر ریونت ریڈی سے ملاقات کے کچھ دیر بعد انہوں نے اپنے عہدہ سے استعفی دے دیا۔ قبل ازیں انہوں نے بورڈ سے متعلق مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا اس کے بعد گورنر تمیلی سائی سونداراجن سے ملاقات کرتے ہوئے اپنا مکتوب استفی پیش کر دیا جسے منظور کر لیا گیا۔ وہ سال 2021 سے تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن کے چیئرمین کے عہدہ پر فائز تھے۔
Dec 11, 2023


مخلوعہ جائیدادوں پر تقررات، اندرون 2 یوم اہم فیصلہ کا امکان
Appointments on foreclosed properties, possibility of key decision within 2 days چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے آج عہدیداروں کے ساتھ ریاست کے مختلف محکمہ جات میں مخلوعہ جائیدادوں کی تعداد اور ان جائیدادوں پر تقررات کو یقینی بنانے کے لئے تفصیلی جائزہ لیا۔ اجلاس میں چیف منسٹر نے تلنگانہ پبلک سروس کمیشن کے چیرمین جناردھن ریڈی کو بھی طلب کیاگیا اور ان سے مخلوعہ جائیدادوں کی تفصیلات حاصل کی۔ بتایا گیا ہے کہ چیف منسٹر نے 2014 کے بعد ٹی ایس پی ایس سی کی جانب سے کئے گئے تقررات اور مخلوعہ
Dec 11, 2023


کریم نگر کی معلمہ آصفیہ صدیقہ کو تلنگانہ اردو اکیڈمی کا بیسٹ ٹیچر ایوارڈ
کریمنگر۔ (اے بی نیوز اردو ) اسٹیٹ اردو اکیڈمی کی جانب سے بیسٹ اردو ٹیچر ایوارڈز تقریب اردو مسکان خلوت حیدرآباد میں منعقد ہوئی اس تقریب میں کریمنگر کے مدرسہ فوقانیہ نسواں اردو و انگلش میڈیم مکرم پورہ کی معلمہ اصفیہ صدیقہ زوجہ محمد مبین الدین کو انکی نمایاں خدمات پر بیسٹ ٹیچر ایوارڈ اردو اکیڈمی کے صدر نشین جناب محمد مجیب الدین کے ہاتھوں دیا گیا یہ ایوارڈ 25 ہزار روپیے نقد اور توصیف نام نامہ پر مشتمل تھا اس موقع پر امتیاز اسحاق چیرمین اسٹیٹ اقلیتی مالیاتی کارپوریشن کے علاوہ طارق
Aug 8, 2023
ضلع نظام آباد میں 58 گیسٹ لکچررس کے تقررات ، امیدواروں سے درخواستیں مطلوب
ضلع نظام آباد کے مختلف سرکاری جونیئر کالجس میں لکچررس کی مخلوعہ جائیدادوں پر انٹرمیڈیٹ بورڈ کمشنر کے احکامات کے مطابق گیسٹ(مہمان ) لکچررس کے تقررات کیلئے درخواستیں طلب کی جارہی ہے۔ نظام آباد ڈسٹرکٹ انٹرمیڈیٹ ایجوکیشنل آفیسر ایل رگھو راج نے صحافتی اعلامیہ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ضلع میں جملہ 58 لکچررس کی جائیدادوں پر تقررات کیلئے 24 / جولائی تک درخواستیں داخل کی جاسکتی ہے۔ ایسے امیدوار جو پوسٹ گریجویشن میں 50 فیصد نشانات رکھتے ہیں درخواست دینے کے اہل ہیں۔ مخلوعہ جائیدادوں کی ت
Jul 20, 2023
نان ٹیچنگ اسٹاف اور جونیئر لیکچرار کیلئے درخواستیں مطلوب
18 جولائی (اے۔بی۔نیوزاردو) سدی پیٹ ضلع اقلیتی بہبود کے ضلعی آفیسر رام گوپال ریڈی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ تلنگانہ مائناریٹی ریسیڈنشل اسکول اور جونیئر کالج میں ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ اسٹاف اور جونیئر لیکچرار کا تقرر آؤٹ سورسنگ طریقہ سے کئے جارہے ہیں اس کیلئے درخواستیں قبول کی جارہی ہیں، اہل امیدوار 22 جولائی شام 5 بجے تک ضلع اقلیتی بہبود آفیسر سدی پیٹ انٹیگریٹیڈ کلکٹریٹ دفتر میں اپنی درخواستیں جمع کر وائیں مضامین کی تفصیلات ٹی جی ٹی ریاضی 1 ' پی جی ٹی بائیو س
Jul 19, 2023
bottom of page
