top of page

تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین نے استعفی دے دیا

Telangana State Public Service Commission Chairman resigns

ree

تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن کے چیئرمین کے عہدہ سے جناردھن ریڈی نے استعفی دے دیا ہے۔ چیف منسٹر ریونت ریڈی سے ملاقات کے کچھ دیر بعد انہوں نے اپنے عہدہ سے استعفی دے دیا۔


قبل ازیں انہوں نے بورڈ سے متعلق مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا اس کے بعد گورنر تمیلی سائی سونداراجن سے ملاقات کرتے ہوئے اپنا مکتوب استفی پیش کر دیا جسے منظور کر لیا گیا۔


وہ سال 2021 سے تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن کے چیئرمین کے عہدہ پر فائز تھے۔

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page