top of page

نان ٹیچنگ اسٹاف اور جونیئر لیکچرار کیلئے درخواستیں مطلوب


18 جولائی (اے۔بی۔نیوزاردو) سدی پیٹ ضلع اقلیتی بہبود کے ضلعی آفیسر رام گوپال ریڈی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ تلنگانہ مائناریٹی ریسیڈنشل اسکول اور جونیئر کالج میں ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ اسٹاف اور جونیئر لیکچرار کا تقرر آؤٹ سورسنگ طریقہ سے کئے جارہے ہیں اس کیلئے درخواستیں قبول کی جارہی ہیں، اہل امیدوار 22 جولائی شام 5 بجے تک ضلع اقلیتی بہبود آفیسر سدی پیٹ انٹیگریٹیڈ کلکٹریٹ دفتر میں اپنی درخواستیں جمع کر وائیں مضامین کی تفصیلات ٹی جی ٹی ریاضی 1 ' پی جی ٹی بائیو سائنس 1، پی جی ٹی اردو 1، پی جی ٹی انگلش 1 صرف خواتین امیدوار ) جونیئر لیکچرار جے ایل انگلش 1 ، جے ایل ریاضی 3 ، جے ایل فزیکس 1 نان ٹیچنگ ہاوز کیپر 1 کے تقرر کیلئے اہل امید وار درخواست جمع کروا ئیں۔

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page