top of page

ملک میں شوہروں پر بیویوں کے مظالم میں اضافہ، ریاست تلنگانہ سرفہرست

ree


ملک مین جب کسی معاملے میں کوئی ریاست سرفہرست رہے تو اس ریاست کے لوگ اپنا کالر کھڑا کرتے یا فخر کرتے ہیں مگر درجہ بالا سرخی پڑھ کر ریاست تلنگانہ کے لوگ (مرد و خواتین) شش و پنج میں پڑے ہوئے ہونگے کہ اپنا کالر کھڑا کریں کہ گردن جھکائیں۔Bio Social Studies نامی تحقیقی ادارے کی جانب سےجاری ایک سروے میں بتایا گیا کہ ایسی خواتین اپنے شوہروں پر تشدد کرتی ہیں جن کے شوہر شرابی یا ناخواندہ ہوتے ہیں۔ ہمارا خیال ہے کہ بیویوں کے شوہروں پر تشدد کے کڑوے سچ پر تحقیقی ادارے نے Suger coating کرکے مردوں کو ہزیمت سے بچانے کی کوشش کی ہے۔

حقیقت یہ ہے کہ عورتیں اپنے اوپر ہونے والے ذہنی یا جسمانی تشدد کا برملا اظہار کرنے میں عار محسوس نہین کرتین۔ مگر اس سلسلہ میں مردوں کا معاملہ “ظالم مارے بھی اور رونے بھی نہ دے” والاہے۔ شاید مرد حضرات اپنی محرومی لطیفوں میں نکالتے ہیں۔ اس لئے ہر دوسرا لطیفہ عورتوں کی دست درازی/ زبان درازی پر ہوتاہے۔ 😄

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page