top of page

تلنگانہ مینارٹی اسٹڈی سرکل کے تحت دی مسلم ایجویشنل سوسائٹی کریم نگر کے زیر اہتمام تربیتی کلاسس

ree

تلنگانہ مینارٹی اسٹڈی سرکل کے تحت دی مسلم ایجویشنل سوسائٹی کریم نگر کے زیر اہتمام اقامتی اسکولس ، جونیئر كالجس اور ڈگری لیکچرس کی جائیدادوں کی بھرتی اور مفت کوچنگ کے ضمن میں بروز منگل بتاریخ 6/جون ،2023 *جناب پروفیسر محمد اکبر علی خان صاحب* *سابق وائس چانسلر تلنگانہ یونیورسٹی نظام آباد نے TGT، PGT*، *JL، اور DL* کے امیدواروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سخت محنت کرنے اور *استقامت، صبر، لگن اور دعاؤں* کے ساتھ مقابلہ جاتی امتحانات میں کامیاب ہونے کی ترغیب دی۔


اُنہوں نے امیدواروں کی رہنمائی کرتے ہوئے بتایا کہ آپ کو یہ موقع ملا ہے اس سے بھر پور فائدہ اٹھاتے ہوئے اس کوچنگ سنٹر کا اور شہر کا اپنے والدین کا نام روشن کرے۔ آخر میں انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے 2 کولروں کے لیے رقم بھی عطیہ کی۔

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page