top of page

مودی بھگوان کو بھی سمجھا سکتے ہیں: راہل گاندھی نے کی تنقید

ree

کانگریس قائد راہل گاندھی نے وزیراعظم نریندرمودی پر جم کر تنقید کی ہے۔ انھوں نے امریکہ کے دورے کے موقع پر سان فرانسسکو میں ہندوستانیوں سے ملاقات کی اور خطاب کیا۔ راہل گاندھی نے اپنے خطاب میں کہا کہ ایسے میں ہم نے محسوس کیا کہ ہندوستان میں سیاست کرنا اب آسان نہیں رہا۔ چنانچہ ہم نے یاترا کرنے کا فیصلہ کیا۔


راہل گاندھی نے کہا کہ دنیا اتنی بڑی ہے کہ کوئی شخص یہ نہیں سوچ سکتا کہ وہ سب کے بارے میں سب کچھ جانتا ہے۔ یہ ایک بیماری کی طرح ہے کہ ہندوستان میں کچھ لوگ ایسے ہیں جو سمجھتے ہیں کہ وہ سب کچھ جانتے ہیں۔ میرے خیال میں وہ بھگوان سے زیادہ جانتے ہی، وہ بھگوان کے سامنے بھی بیٹھ کر انہیں بھی سمجھا سکتے ہیں کہ کائنات میں کیا چل رہا ہے اوروزیراعظم نریندر مودی بھی ان ہی لوگوں میں سے ایک ہیں۔

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page