کرناٹک انتخابات:کانگریس 115 نشستوں پر آگے۔بی جے پی بہت پیچھ
- Humera Amreen
- May 13, 2023
- 1 min read
Karnataka Elections: Congress ahead in 115 seats, BJP far behind

کرناٹک اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے تازہ رجحانات کے مطابق کانگریس پارٹی لیڈنگ میں چل رہی ہے۔ ساڑھے دس بجے تک کی اطلاعات کے مطابق کانگریس115 سیٹوں پر آگے ہے جبکہ بی جے پی کو 69 سیٹوں پر سبقت میں ہے۔ اسی طرح جے ڈی ایس32سیٹوں اور دیگر 8 سیٹوں پر آگے ہے.
Comments