top of page
Search


ہندوستان دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک بن گیا
India became the most populous country in the world ہندوستان نے آبادی کے معاملہ میں چین کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اوراب ہندوستان دنیا کا سب سے زیاہ آبادی والا ملک بن گیا ہے۔ اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق ہندوستان کی آبادی چین کے مقابل 29 لاکھ زیادہ ہے۔ اسٹیٹ آف ورلڈ پاپولیشن رپورٹ 2023 کے نام سے اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کردہ پاپولیشن فنڈ کی رپورٹ جاری کی گئی ہے۔اس سال کے شروع میں عالمی ماہرین نے پیش قیاسی کی تھی کہ 2023 میں ہندوستان میں سب سے زیادہ آبادی ہوگی۔ اب اقوام
Apr 19, 2023


حیدرآباد میں حسین ساگر جھیل کے ساحل پر امبیڈکر کے 125 فٹ طویل مجسمہ کی نقاب کشائی
تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے امبیڈکر کے پوتے پرکاش امبیڈکر کے ساتھ مل کر ریاستی دارالحکومت حیدرآباد شہر میں حسین ساگر کے کنارے ہندوستانی آئین کے بنانے والے ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے 125 فٹ اونچے مجسمے کی نقاب کشائی کی۔ مجسمہ کی نقاب کشائی کے موقع پر بدھ راہبوں نے خصوصی دعائیں کیں اس موقع پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے امبیڈکر کے مجسمہ پر گلاب کے پھول نچھاور کئے گئے ۔ چیف منسٹر کے سی آر، پرکاش امبیڈکر کے ساتھ کئی عوامی نمائندوں نے پھولوں کی بارش سے محظوظ ہوئے ۔ وہاں موجود تمام ع
Apr 14, 2023


غلطی سے ڈاکٹر نے ایک کے بجائے دوسرے پاؤں کا کردیا آپریشن
اسٹیٹ میڈیکل کونسل نے تلنگانہ کے ایک پرائیویٹ ڈاکٹرکا لائسنس منسوخ کردیا ہے۔ تلنگانہ اسٹیٹ میڈیکل کونسل کے چیئرمین وی۔ راجلنگم نے جمعرات کو یہ حکم جاری کیا۔ ڈاکٹر کو اپنے سرٹیفکیٹ ریاستی میڈیکل کونسل کے حوالے کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ حیدرآباد کے ای سی آئی ایل علاقے سے تعلق رکھنے والے آرتھوپیڈک ڈاکٹر کرن ایم پاٹل کو ایک مریض کی بائیں پاوں کا آپریشن کرنا تھا جبکہ انھوں نے دائیں پاؤں کا آپریشن کردیا۔ اس غلطی کا دو دن بعد پتہ چلا اور بائیں پاوں کا دوبارہ آپریشن کیا گیا۔ متاثر مر
Apr 14, 2023


تلنگانہ کے کاماریڈی اور آصف آباد میں 2 نئے میڈیکل کالجس کو منظوری
نیشنل میڈیکل کمیشن نے آنے والے تعلیمی سال 2023-24 کے لئے کاماریڈی اور کومرم بھیم آصف آباد میں دو نئے میڈیکل کالج شروع کرنے کی منظوری دی ہے۔ ملک میں طبی تعلیم کی ریگولیٹری اتھارٹی نے کاماریڈی اور آصف آباد دونوں ہی میں 100-100 ایم بی بی ایس کی سیٹوں کی منظوری دی ہے۔ مجموعی طور پر ریاستی حکومت 9 میڈیکل کالج بنا رہی ہے اور اِس میں سے نیشنل میڈیکل کمیشن نے کَل دو کو منظوری دے دی ہے۔ ریاست کے وزیر صحت ٹی ہریش راﺅ نے بتایا کہ آروگیہ تلنگانہ کی حقیقی روح پر عمل کرتے ہوئے حفظان صحت کی
Apr 9, 2023


ریاض میں کریم نگر کمیٹی کی دعوت افطار
ایک ایسے وقت جب دنیا سوشیل میڈیا سے جڑی ہوئی ہے،کئی تارکین وطن ہنوز اپنے اطراف کے لوگوں سے خود کو جدا محسوس کررہے ہیں۔کئی این آرآئیز یہ بھی نہیں جانتے کہ ان کے پڑوسی، بیرون ملک ان کے ساتھ ہیں۔ اپنی سرزمین سے تعلق رکھنے والے ہم وطنوں سے جڑنے سے نہ صرف اجنبی سرزمین میں ان افراد سے تعلقات کو مستحکم کیاجاسکتا ہے بلکہ دھوپ ہو یا پھر بارش ان کی مدد کی جاتی ہے۔یہ کریم نگر کمیٹی کا نظریہ ہے ریاض سے تعلق رکھنے والی کریم نگر کمیٹی، تارکین وطن کی تنظیم ہے جو تلنگانہ کے کریم نگر ٹاون سے
Apr 8, 2023
bottom of page
