top of page

حیدرآباد میں حسین ساگر جھیل کے ساحل پر امبیڈکر کے 125 فٹ طویل مجسمہ کی نقاب کشائی

تلنگانہ کے چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے امبیڈکر کے پوتے پرکاش امبیڈکر کے ساتھ مل کر ریاستی دارالحکومت حیدرآباد شہر میں حسین ساگر کے کنارے ہندوستانی آئین کے بنانے والے ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے 125 فٹ اونچے مجسمے کی نقاب کشائی کی۔ مجسمہ کی نقاب کشائی کے موقع پر بدھ راہبوں نے خصوصی دعائیں کیں

اس موقع پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے امبیڈکر کے مجسمہ پر گلاب کے پھول نچھاور کئے گئے ۔ چیف منسٹر کے سی آر، پرکاش امبیڈکر کے ساتھ کئی عوامی نمائندوں نے پھولوں کی بارش سے محظوظ ہوئے ۔ وہاں موجود تمام عوامی نمائندوں نے تالیوں سے پھولوں کی بارش کر کے استقبال کیا۔ پرکاش امبیڈکر نے امبیڈکر کے مجسمہ کی تختی کی نقاب کشائی کی

12 views0 comments

Comentarios


bottom of page