top of page

نظام آباد ضلع کی طالبہ کی کینیڈا میں ہارٹ اٹیک سے موت

Nizamabad district student dies of heart attack in Canada

ree

نظام آباد:(اے بی نیوز اردو)

کینیڈا میں زیرتعلیم ضلع نظام آباد کی ایک طالبہ کی ہارٹ اٹیک سے موت ہوگئی۔ نظام آباد رورل منڈل کے موضع ملکاپوراے سے تعلق رکھنے والے سرپنچ و بی آرایس لیڈروینکٹ ریڈی کی بیٹی 25 سالہ پوجیتا ریڈی ڈینٹل کورس کیلئے جنوری کے مہینہ میں کینیڈا روانہ ہوئی تھی۔ دس دن قبل اس کے قلب پرحملہ ہوا تھا اسے مقامی ہاسپٹل میں شریک کروایا گیا جہاں دوران علاج وہ جانبرنہ ہوسکی۔ نعش آبائی مقام لائی گئی اورآخری رسومات انجام دی گئیں۔

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page