top of page

سدی پیٹ میں کار کنال میں گر پڑی 5 ہلاک

Car falls into canal in Siddipet, 5 Death

ree

سدی پیٹ:رپورٹراطہر عثمانی


سدی پیٹ ضلع میں ایک دلخراش سڑک حادثہ پیش آیا۔ جگدیو پور منڈل کے منی پاڑا کے ملنا مندر کے ایک پاس کار بے قابو ہوکر کنال میں گرگئی‌۔اس حادثے میں پانچ لوگوں کی موت ہو گئی۔۔ حادثے کے اطلاع ملتے ہی پولیس مقام واقعہ پر پہنچ گئی۔ حادثہ کے وقت کار میں چھ افراد سوار تھے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ پولیس اس بات کی تحقیقات کررہی ہے کہ حادثہ کیسے ہوا۔ سمجھاجاتا ہے کہ گاڑی بے قابو ہوگئی۔

ree

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page