top of page
Search


ایک کروڑ روپئے مالیتی ہیرے اورسونے کے زیورات کی چوری
Theft of diamonds and gold jewelery worth Rs 1 crore. 21 ڈسمبر۔ (اے۔بی نیوزاردو) حیدرآباد میں قریب ایک کروڑ کے ہیرے اور سونے کے زیورات کی چوری کا واقعہ پیش آیا۔ فلم نگرسے تعلق رکھنے والے پاون کمارکی ڈائمنڈ شاپ ہے۔ وہ آرڈر لے کر ہیرے جڑے سونے کے زیورات تیارکیا کرتا ہے۔ اس نے منگل کو لاکر میں زیورات اورہیرے رکھے تھے۔ کل جب وہ دکان پہنچا اوراس نے لاکرکھولا تو اس کے ہوش اڑ گئے کیونکہ لاکرسے ہیرے اورسونا غائب تھا۔ سمجھا جاتاہے کہ اس کی قیمت قریب ایک کروڑ روپئے تھی۔ بنجارہ ہلز پول
Dec 22, 2022


چین میں پھر شروع ہوا کورونا وائرس کا قہر
The wrath of corona virus started again in China حیدرآباد _ 21 دسمبر ( اے۔بی نیوزاردو) چین میں کورونا کا قہر پھر شروع ہو گیا ہے۔ صفر کوویڈ پالیسی ختم ہونے کے بعد، وائرس کے کیسز میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔ اگرچہ مرنے والوں کی تعداد بڑی تعداد میں ریکارڈ کی جارہی ہے لیکن حکومت سرکاری طور پر اس کا انکشاف نہیں کررہی ہے۔ ہاسپٹل میں بستر پہلے ہی بھر چکے ہیں۔ بیڈز کی کمی کے باعث ڈاکٹرز ایمرجنسی وارڈز میں ہر بیڈ پر دو دو اور بستروں کے درمیان فرش پر رکھ کر مریضوں کا علاج کر رہے ہیں۔
Dec 21, 2022


کورونا وائرس سے چوکس رہنے مرکزی حکومت نے تمام ریاستوں کو دی ہدایت
The central government has directed all the states to be vigilant against the corona virus نئی دہلی، 20 دسمبر (اے۔بی نیوزاردو) چین کے علاوہ کئی ممالک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے واقعات میں اضافہ کو دیکھتے ہوئے مرکزی حکومت نے تمام ریاستوں کو الرت رہنے کی ہدایت دی ہے تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پر نسپل سیکریٹریز اور چیف سیکر ٹریز کو لکھے گئے ایک خط میں مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود کے سیکرٹری راجیش بھوشن نے کہا کہ ریاستوں کو کو ویڈ انفیکشن کے انتظام کے
Dec 21, 2022


سرکاری اسکولوں میں ساڑھے تین تا 4 سال کی عمر میں طلبہ کو داخلہ دینے حکومت پر زور
Emphasis on the government to admit students in government schools at the age of three and a half to four years حیدرآباد _ 21 دسمبر ( اے۔بی نیوزاردو) تلنگانہ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین و فلور لیڈر مجلس جناب اکبر الدین اویسی نے ریاست کے سرکاری اسکولوں میں ساڑھے 3 تا 4 سال کی عمر میں طلبہ کو داخلہ دینے حکومت پر زور دیا ہے انھوں نے محکمہ تعلیم کے اعلی عہدیداروں کی جانب سے سرکاری اسکولوں میں 6 سال کی عمر میں طلبہ کو داخلہ دینے کا نظام پائے جانے کی اطلاع پا کر تعجب کا
Dec 21, 2022


عادل آباد کے ایک اسکراپ گودام میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ
A horrific fire incident in a scrap warehouse in Adilabad عادل آباد _(اے۔بی نیوزاردو) تلنگانہ کے عادل آباد میں ایک اسکراپ کے گودام میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ پیر کی رات دیر گئے عادل آباد میں مکہ مسجد کے پیچھے واقع آر کے اسکراپ گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی اور دیکھتے ہی دیکھتے یہ آگ سارے گودام میں پھیل گئی۔ جس کے نتیجے میں گودام میں موجود سامان مکمل طور پر جل کر راکھ ہو گیا۔ مقامی لوگوں نے فائر بریگیڈ کو اس کی اطلاع دی اور کئی گھنٹوں کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پالیا گ
Dec 20, 2022
bottom of page
