top of page

وزیر جی کملاکر کے ہاتھوں کریم نگر میں منعقد ہونے والے آل انڈیا مشاعرہ کے پوسٹر کی رسم اجرائی

ree

کریم نگر 18 دسمبر (اے بی نیوز)

ریاستی وزیر برائے پسماندہ طبقات وسیول سپلائی گنگولاکملاکر نے اپنے کیمپ آفس کریم نگر میں تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کریم نگر کی جانب سے بضمن جشن دو سو سالہ اردو صحافت پر 24 ڈسمبر 2022 بروز ہفتہ بمقام این این گارڈن اشوک نگر کریم نگر TUWJF کے ریاستی صدر ایم اے ماجد کی صدارت میں منعقد ہونے والے عظیم الشان آل انڈیا مشاعرہ کے پوسٹر س کی رسم اجرائی انجام دی اس موقع پر سابق ضلع پریشد کوآپشن ممبر محمد جمیل، فیڈریشن ضلع صدر ایم اے اسعد ‘ جنرل سکریٹری محمد سراج مسعود ‘ چیف ایڈوائزر محسن محی الدین نائب صدر حافظ صادق علی ۔ ٹی آر ایس سینئر قائد انصاری اور دیگر موجود تھے۔


 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page