top of page

انسٹی ٹیوٹ آف ایکسیلینس وقارآباد میں انٹرمیڈیٹ کے داخلوں کیلئے شعور بیداری پروگرام

Awareness program for intermediate admissions in Institute of Excellence Vikarabad

ree

کریم نگر _16 ڈسمبر/ اے بی نیوز چینل اردو کریم نگر کے اشتراک سے حیدرآباد انسٹیٹیوٹ آف ایکسیلینس وقارآباد میں انٹرمیڈیٹ کے داخلے کے ضمن میں شعور بیداری پروگرام بتاریخ 17 دسمبر بروز ہفتہ دوپہر 2 بجے آئی بی اے گارڈن کریم نگر میں منعقد ہوگا۔ اس شعور بیداری پروگرام کے موقع پر حیدرآباد چیریٹیبل ٹرسٹ کے ذمہ داران HIESET آن لائن انٹرینس ٹیسٹ کا افتتاح کریں گے۔ سر زمین کریم نگر پر بمقام IBA GARDEN ہائیسٹ لانچینگ پروگرام اور شعور بیداری پروگرام میں آپ سے بہ پابندی وقت شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔مزید تفصیلات کے لئے جناب صلاح الدین انچارج حیدرآباد چیریٹیبل ٹرسٹ کریم نگر سے 9866556875 اور نثار احمد پروانہ سینئر جرنلسٹ کریمنگر 9347845993 نمبر پر رابطہ کریں

ree

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page