top of page
Search


ڈیجٹل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے قانون لایا جائے گا۔ مرکزی وزیراطلاعات و نشریات
نئی دہلی: مرکزی وزیراطلاعات و نشریات انوراگ سنگھ ٹھاکر نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت جلد ہی ڈیجٹل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے سے متعلق ایک قانون لائے گی۔ کل جے پورمیں ایک اخبار کی سِلور جبلی تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے جناب ٹھاکر نے کہا کہ اب ڈیجیٹل میڈیا سے جڑے صحافیوں کو بھی تسلیم کیا جائے گا۔ وزیر موصوف نے میڈیاسے اپیل کی کہ وہ اپنا کام ذمہ داری سے کریں۔ ڈر و خوف اور کشمکش کا ماحول پیداکرنےسے گریز کریں۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت کاروبار میں سہولت پیدا کرنے اور طرززندگی کو آسان ب
Nov 24, 2022


اعظم خان کو ووٹ دینے کے حق سے محروم کردیا گیا
Azam Khan was deprived of the right to vote نئی دہلی: سماج وادی پارٹی کے سینئرلیڈراعظم خان کو ووٹ دینے کے حق سے محروم کردیا گیا۔ بی جے پی لیڈرnaآکاش سکسینہ کی شکایت پرالیکشن آفیسرنے اعظم خان کا نام ووٹر لسٹ سے خارج کر دیا ہے۔ بی جے پی لیڈرآکاش سکسینہ کی شکایت پر ہی اعظم خان کے خلاف مقدمہ درج کروایا گیا تھا جس کے بعد انھیں سزا سنائی گئی۔ رامپور اسمبلی سیٹ کے الیکٹورل رجسٹریشن آفیسر نے عوامی نمائندگی ایکٹ 1950 اور عوامی نمائندگی ایکٹ 1951 کے تحت ووٹر لسٹ سے اعظم خان کا نام ہٹان
Nov 18, 2022


بی جے پی رکن پارلیمنٹ ڈی اروند کی قیام گاہ پر حملہ
Attack on residence of BJP MP D Arvind حیدرآباد _ 18 نومبر ( اے۔بی۔نیوزاردو) ٹی آر ایس کی رکن کونسل کویتا کے خلاف بیان دینے پر بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ڈی اروند کی قیام گاہ پر ٹی آر ایس کے کارکنوں نے توڑ پھوڑ کی۔ بتایا گیا ہے کہ بی جے پی رکن پارلیمنٹ ڈی اروند نے کویتا کے کانگریس پارٹی میں شامل ہونے کی کوشش کا الزام لگایا تھا جس پر برہم کویتا نے آج پریس کانفرنس منعقد کرتے ہوئے بی جے پی رکن پارلیمنٹ کو سنگین نتائج کا انتباہ دیا۔ دوسری طرف ٹی آر ایس کارکنوں نے حیدرآباد میں واقع
Nov 18, 2022


حیدرآباد میں نقلی گن لائسنس کی تیاری کا پردہ فاش
Production of fake gun license busted in Hyderabad حیدرآباد: حیدرآباد پولیس نے نقلی گن لائسنس تیار کرنے والی گینگ کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کمشنر سی وی آنند نے کہا کہ اس ٹولی کو گرفتار کرکے ان کے پاس سے 34 نقلی گن لائسنس، 33 بندوقیں اور 140 گولیاں برآمد کی گئیں۔ پولیس کی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی کہ ملزمین یہ بندوقیں دوسری ریاستوں سے لائے تھے اور فرضی لائسنس کے ساتھ یہاں فروخت کر رہے تھے۔ انھوں نے بتایا کہ جموں و کشمیر کا نوجوان الطاف حسین اس گینگ کا ماسٹر مائنڈ ہی۔ حسین کے
Nov 18, 2022


حیدرآباد کے پرانے شہر میں قتل کی واردات
Murder in old city of Hyderabad حیدرآباد: ایک آٹو ڈرائیور کو کل رات دیر گئے چندرائن گٹہ روڈ پر قتل کر دیا گیا۔ مقتول کی شناخت 30 سالہ محمد شاکر ساکن تالاب کٹہ کے طو ر پر کی گئی ہے صبح کے اوقات میں اس کی نعش روڈ پر خون میں لت پت ملی۔ جسم پر زخموں کے کئی زخم ہیں۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے مقام واقعہ پر پہنچ نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ منتقل کردیا۔
Nov 17, 2022
bottom of page
