top of page

حیدرآباد کے پرانے شہر میں قتل کی واردات

Murder in old city of Hyderabad

ree

حیدرآباد: ایک آٹو ڈرائیور کو کل رات دیر گئے چندرائن گٹہ روڈ پر قتل کر دیا گیا۔


مقتول کی شناخت 30 سالہ محمد شاکر ساکن تالاب کٹہ کے طو ر پر کی گئی ہے صبح کے اوقات میں اس کی نعش روڈ پر خون میں لت پت ملی۔ جسم پر زخموں کے کئی زخم ہیں۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے مقام واقعہ پر پہنچ نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ منتقل کردیا۔

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page