top of page

ڈیجٹل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے قانون لایا جائے گا۔ مرکزی وزیراطلاعات و نشریات


نئی دہلی: مرکزی وزیراطلاعات و نشریات انوراگ سنگھ ٹھاکر نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت جلد ہی ڈیجٹل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے سے متعلق ایک قانون لائے گی۔ کل جے پورمیں ایک اخبار کی سِلور جبلی تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے جناب ٹھاکر نے کہا کہ اب ڈیجیٹل میڈیا سے جڑے صحافیوں کو بھی تسلیم کیا جائے گا۔ وزیر موصوف نے میڈیاسے اپیل کی کہ وہ اپنا کام ذمہ داری سے کریں۔ ڈر و خوف اور کشمکش کا ماحول پیداکرنےسے گریز کریں۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت کاروبار میں سہولت پیدا کرنے اور طرززندگی کو آسان بنانے کے علاوہ کمپنیوں کے رجسٹریشن کے عمل میں تبدیلی لانے کیلئےکام کر رہی ہے جو اِس سمت میں ایک اہم قدم ہے

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page