top of page

بنڈی سنجئے کو یاترا نکالنے کی عدالت نے اجازت دے دی

The court allowed Bandi Sanjay to take out the yatra

ree

حیدرآباد: تلنگانہ ہائیکورٹ نے بی جے پی کے صدر بنڈی سنجے کو پد یاترا کی اجازت دے دی ہے۔ واضح رہے کہ کل پولیس نے زعفرانی جماعت کے رکن پارلیمنٹ کو پرجا سنگرام یاترا کی اجازت دینے سے انکارکرتے ہوئے روک دیا تھا۔ وہ نرمل ضلع کے حساس علاقہ بھینسہ ٹاون سے یاترا شروع کرنے والے تھے وہ بھینسہ جارہے تھے کہ انھیں کورٹلہ کے مضافات میں روک دیا گیا تھا۔ بنڈی سنجے ہائی کورٹ سے رجوع ہوئے عدالت نے انھیں یاترا کی مشروط اجازت دے دی۔

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page