top of page

گجرات اسمبلی انتخابات 43 فیصد عوام حکومت بدلنے کے حق میں۔ سی ووٹرسروے

Gujarat Assembly Elections 43% people in favor of changing the government. C Voter Survey

ree

نئی دہلی: گجرات اسمبلی انتخابات کے لیے تمام سیاسی پارٹیاں بھرپور طریقہ سے تیاریاں کر رہی ہیں۔ ساتھ ہی بھارتیہ جنتا پارٹی نے بھی پوری طاقت جھونک دی ہے۔ دراصل پارٹی ریاست میں اقتدار کو اپنے ہاتھوں سے نہیں کھونا چاہتی۔ دریں اثنا اے بی پی کے لیے کرائے گئے سی-ووٹر سروے میں لوگوں سے پوچھا گیا کہ کیا وہ حکومت بدلنا چاہتے ہیں۔ اس میں جو اعداد و شمار سامنے آئے ہیں وہ انتہائی چونکا دینے والے ہیں۔ سی ووٹر سروے میں لوگوں سے پوچھا گیا کہ کیا وہ حکومت بدلنا چاہتے ہیں؟ اس کے جواب میں گجرات کی 43 فیصد آبادی نے کہا کہ وہ ناراض ہیں اور حکومت بدلنا چاہتے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی 34 فیصد نے کہا کہ وہ ناراض ہیں لیکن حکومت نہیں بدلنا چاہتے اور 23 فیصد نے کہا کہ وہ نہ تو ناراض ہیں اور نہ ہی حکومت بدلنا چاہتے ہیں

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page