top of page

اسد‌الدین اویسی کا ٹرین میں سفر _ اشرار کی سنگباری

ree

Pelted stones on Asaduddin Owaisi


گجرات_ 7 نومبر ( اے ب نیوز اردو ) گجرات میں نامعلوم افراد نے وندے بھارت ایکسپریس کے ایک ڈبے پر پتھراؤ کیا جس میں صدر مجلس و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی گجرات میں انتخابی میٹنگ میں شرکت کے لیے احمد آباد سے سورت جا رہے تھے۔


مجلس کے ترجمان وارث پٹھان نے ٹرین کی ٹوٹی ہوئی کھڑکی کی تصویر کے ساتھ ٹویٹ کیا اور بتایا کہ جس ڈبے میں اویسی سفر کر رہے تھے، اس پر پتھروں سے حملہ کیا گیا۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page