top of page

تلنگانہ, وزیر کے پی اے کے گھر پر انکم‌ٹیکس‌کا‌چھاپہ

Telangana, Income Tax raids on KPA minister's house

ree

نلگنڈہ: (اے۔بی۔نیوز اردو)

انکم ٹیکس حکام نے آج تلنگانہ کے وزیر جگدیش ریڈی کے پی اے پربھاکر ریڈی کے گھر پر دھاوا کیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ تروملا نگر میں واقع ان کی رہائش گاہ سے بھاری رقم ضبط کی گئی ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ ذرائع کے مطابق لاکھوں روپئے پکڑے جانے کی اطلاعات ہیں تاہم فوری طور پر اس کی توثیق نہیں ہوسکی۔

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page