top of page
Search


آپریشن کنول فارم ہاوز معاملہ۔ منوگوڑ الیکشن تک تحقیقات پرعدالت کی روک
Operation Kanwal Farmhouse Affair. Court stay on investigation till Manugud election حیدرآباد: تلنگانہ ہائیکورٹ نے ٹی آرایس کے ارکان اسمبلی کو خریدنے کے معاملہ میں ایک اہم فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے منوگوڑ ضمنی انتخاب تک اس معاملہ کی تحقیقات روک دینے پولیس کو ہدایت دی ہے۔ میڈیا رپورٹس اوربی جے پی کے ذرائع کے مطابق ارکان اسمبلی کو خریدنے کے معاملہ میں بی جے پی کی جانب سے داخل کی گئی درخواست پرعدالت میں سماعت ہوئی، عدالت نے 4 نومبرتک روک لگادی ہے۔
Oct 29, 2022


گورنمنٹ ڈگری کالج بودھن میں جزوقتی لکچررس کے تقررات
Appointments of Part Time Lecturers in Government Degree College Bodhan بودھن (اے۔بی۔نیوزاردو) کمشنرآف کالیجیٹ ایجوکیشن تلنگانہ کی ہدایت اوررنگارتنم پرنسپال گورنمنٹ ڈگری کالج بودھن کی اطلاع کےبموجب گورنمنٹ ڈگری کالج بودھن میں کامرس’کمپیوٹرسائنس’تلگواور ہسڑی اردومیڈیم کی جائیدادوں پرجزوقتی لکچررس کی اسامیوں پرقابل اورتجربےکار لکچررس سے درخواستیں مطلوب ہیں۔گیسٹ فیکلٹی لکچررس کےتقررکےلیے متعلقہ مضامین میں کم ازکم 55 فیصد نشانات لازمی ہے۔لہذا ایسے امیدوارجو متعلقہ مضامین میں پی ا
Oct 29, 2022
ڈگری کالج جگتیال میں کمپیوٹر سائنس فیکلٹی
Computer science faculty in SKNR degree college Jagtial پرنسپل ایس کے این آرگورنمنٹ آرٹس اینڈ سائنس ڈگری کالج ،جگتیال اے.اشوک نے اپنے صحافتی بیان میں کہا کہ ایس کے این آرگورنمنٹ آرٹس اینڈ سائنس ڈگری کالج ،جگتیال میں کمپیوٹر سائنس/کمپیوٹر اپلیکیشن مضمون میں تدریس کیلئے آؤٹ سورسنگ کی بنیاد پر خدمات کی انجام دہی کیلئےخواہشمند اہلیت رکھنے والے افراد سے درخواست مطلوب ہے۔ جسکے لئے متعلقہ مضمون میں جنرل، بی سی طبقہ سے وابستہ افراد کیلئے 55 فیصد نشانات اور ایس سی ، ایس ٹی طبقہ سے واب
Oct 29, 2022


تیز رفتارکار کنویں میں گرپڑی۔ انارم شریف جانے کے دوران حادثہ
The car fell into the well. Accident while going to Anaram Sharif محبوب آباد:(اے۔بی۔نیوز اردو) ریاست تلنگانہ کے ضلع محبوب آباد میں تیز رفتارکارکنویں میں گرپڑی۔ اس حادثہ میں جہاں ایک خاتون کی موت ہوگئی وہیں دیگر تین غرق ہوگئے۔ یہ حادثہ کیسا مدرم بائی پاس کے قریب پیش آیا۔ ضلع ورنگل سے تعلق رکھنے والے افراد انارم شیرف جارہے تھے کہ کاربے قابو ہوکرباولی میں گرپڑی۔ کارسوارافراد کا تعلق بھدرادری کتہ گوڑم سے بتایا گیا ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظارہے۔
Oct 28, 2022


کورونا چین کے لیب سے پھیلا۔امریکی سینیٹ کی رپورٹ میں سنسنی خیز دعویٰ
Corona spread from China's lab. Sensational claim in US Senate report نئی دہلی: امریکی سینیٹ کی رپورٹ میں کورونا وائرس سے متعلق سنسنی خیز دعویٰ کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس چین کی لیب سے پھیلا ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ کووڈ 19 کے آغاز سے ہی چین کی ووہان لیب کے کردار پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ ایک بار پھر کورونا وائرس کے حوالے سے یہ بات زیر بحث ہے کہ یہ جان لیوا وائرس چین کی ووہان لیب سے نکلا ہے۔ یہ دعویٰ امریکی سینیٹ میں کیا گیا ہے۔ یہ رپورٹ جمعرات کو امریکی سین
Oct 28, 2022
bottom of page
