top of page

تیز رفتارکار کنویں میں گرپڑی۔ انارم شریف جانے کے دوران حادثہ

The car fell into the well. Accident while going to Anaram Sharif

ree

محبوب آباد:(اے۔بی۔نیوز اردو)

ریاست تلنگانہ کے ضلع محبوب آباد میں تیز رفتارکارکنویں میں گرپڑی۔ اس حادثہ میں جہاں ایک خاتون کی موت ہوگئی وہیں دیگر تین غرق ہوگئے۔ یہ حادثہ کیسا مدرم بائی پاس کے قریب پیش آیا۔ ضلع ورنگل سے تعلق رکھنے والے افراد انارم شیرف جارہے تھے کہ کاربے قابو ہوکرباولی میں گرپڑی۔ کارسوارافراد کا تعلق بھدرادری کتہ گوڑم سے بتایا گیا ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظارہے۔

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page