آپریشن کنول فارم ہاوز معاملہ۔ منوگوڑ الیکشن تک تحقیقات پرعدالت کی روک
- Humera Amreen
- Oct 29, 2022
- 1 min read
Operation Kanwal Farmhouse Affair. Court stay on investigation till Manugud election

حیدرآباد:
تلنگانہ ہائیکورٹ نے ٹی آرایس کے ارکان اسمبلی کو خریدنے کے معاملہ میں ایک اہم فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے منوگوڑ ضمنی انتخاب تک اس معاملہ کی تحقیقات روک دینے پولیس کو ہدایت دی ہے۔ میڈیا رپورٹس اوربی جے پی کے ذرائع کے مطابق ارکان اسمبلی کو خریدنے کے معاملہ میں بی جے پی کی جانب سے داخل کی گئی درخواست پرعدالت میں سماعت ہوئی، عدالت نے 4 نومبرتک روک لگادی ہے۔
Comments