top of page

گورنمنٹ ڈگری کالج سنگاریڈی میں جز وقتی لکچررس کے تقررات کیلئے درخواتیں مطلوب

Applications are invited for the appointment of part-time lecturers in Government Degree College Sangareddy

ree

کمشنر آف کالچیٹ ایجوکیشن تلنگانہ کی ہدایت پر انچارج پرپل گورنمنٹ ڈگری کالج براۓ نسواں سنگاریڈی نیم ۔ اشوک کے پریس نوٹ کے بموجب کالج ہذا میں اردو میڈیم ہیسٹری اور کمپیوٹر سائنس کی جائیدادوں پر جز وقتی لکچررس کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں ۔ گیسٹ فیکلٹی کے تقرر کیلئے مذکور ہمضامین کیلئے ماسٹر ڈگری میں کم از کم 55 فیصد نشانات ہونا لازمی ہے ۔ نیٹ سیٹ پی ایچ ڈی امیدواروں کو ترجیح دی جائیگی ۔ اہلیت رکھنے والے امیدوار 30 اکٹو بر تا 2 نومبر شام 4 بجے تک کالج سے رجوع ہو کر اپنی درخواستیں داخل کر سکتے ہیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے سل فون نمبر 9391582664 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے ۔

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page