top of page

8 نومبر کو مکمل چاند گہن

  • Oct 31, 2022
  • 1 min read

Total lunar eclipse on November 8

نئی دہلی:

جزوی سورج گہن کے بعد کولکتہ اورہدوستان سمیت دنیا کے بعض مقامات پر 8 نومبرکو مکمل چاند گہن ہوگا۔ ماہرفلکیات کے مطابق ہر جگہہ چاند گہن پوری طرح سے نہیں دیکھا جاسکے گا۔ لاطینی امریکہ کے بعض ممالک سے گہن کا جزوی حصہ دیکھا جاسکے گا۔ چاند گہن ہندوستانی معیار وقت کےمطابق دوپہر 2 بج کر39 منت پر شوع ہوگا اورقریب سہ پہر تین بج کر 46 منٹ پر یہ اپنی انتہا کو پہنچے گا۔ مکمل گہن کا اختتام شام قریب پانچ بج کر 11 منٹ پرہوگا جبکہ جزوی گہن آخرکار شام 6 بج کر 19 منٹ پر ختم ہوگا۔ گہن کا مکمل وقت دوپہر دو بج کر 39 منٹ سے رات 8 بج کر 19 منٹ ہوگا

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page