top of page

بندوق سے خاندان پرفائرنگ کی کوشش۔ تلنگانہ کے سرسلہ میں واقعہ

Attempted family shooting with a gun. Incident in Sircilla, Telangana

ree

سرسلہ:(اے۔بی۔نیوز اردو)

ایک شخص نے بندوق سے اپنے خاندان پرفائرنگ کی کوشش کی جس سے سنسنی پھیل گئی۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ سرسلہ کے کونا راوپیٹ میں پیش آیا۔ بوسائی پیٹ سے تعلق رکھنے والے ہنومنتھو کا اپنے خاندان والوں سے جھگڑا ہوگیا۔ برہم ہنومان نے اپنی بندوق نکالی اور گولی چلانے کی کوشش کی جس اس کے ارکان خاندان خوف کے عالم میں جان بچانے کیلئے گھرسے بھاگ کرباہرآگئے۔ ہنومان ماضی میں جن شکتی کے ہمدرد کے طور پر کام کیا کرتا تھا۔ پولیس نے اس معاملہ میں کیس درج کرکے چھان بین شروع کردی ہے۔

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page