top of page
Search


درگاہ شریف کی زیارت کو آنے والے دو بھائی ماں کی آنکھوں کے سامنے ندی میں غرق
Two brothers who came to visit Dargah Sharif drowned in the river in front of their mother's eyes حیدرآباد۔24 اکتوبر (اے۔بی۔نیوزاردو) درگاہ کی زیارت کو آنے والے دو بھائی اپنی ماں کی آنکھوں کے سامنے ندی میں غرق ہوگئے۔یہ افسوسناک واقعہ تلنگانہ کے ضلع سوریہ پیٹ میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق آندھراپردیش کے گنٹور ضلع کے سنددی گنٹہ کے ایل بی نگر سے تعلق رکھنے والی شیخ جان بی اپنے دوبیٹوں کے ساتھ زیارت کے سلسلہ میں جان پہاڑ درگاہ شریف آئی تھی۔ خاتون کے دو بیٹے 23سالہ سبحان اور 21سا
Oct 24, 2022


واٹس ایپ اب چند آئی فون پر کام نہیں کرے گا
WhatsApp will no longer work on some iPhones حیدرآباد _ 23 اکتوبر ( اے۔بی۔نیوزاردو) واٹس ایپ اب چند آئی فون پر کام نہیں کرے گا میڈیا رپورٹس کے مطابق، 24 اکتوبر سے واٹس ایپ آئی او ایس 10 اور آئی او ایس 11 ڈیوائسز کو سپورٹ کرنا بند کر دے گا اس کا مطلب ہے کہ آئی فون 5 اور آئی فون 5 ایس ماڈلس جو ایپل نے ستمبر 2012 میں جاری کیے تھے وہ اب واٹس ایپ نہیں چلا سکیں گے۔ واٹس ایپ نے یہ بھی اعلان کیا ہے کہ وہ 24 اکتوبر سے آئی فون اور اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے کچھ ماڈلز کے لیے اپنی سروس بند کر
Oct 23, 2022


تلنگانہ میں راہول گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا داخل
Rahul Gandhi's Bharat Jodu Yatra Enters Telangana حیدرآباد _ 23 اکتوبر ( اے۔بی۔نیوزاردو) کانگریس کے سابق صدر و رکن پارلیمنٹ راہول گاندھی کی بھارت جوڑویاترا تلنگانہ میں داخل ہوگئی۔ جہاں کانگریس کے قائدین اور کارکنوں نے ان کا شاندار استقبال کیا۔راہول گاندھی ،پڑوسی ریاست کرناٹک کے رائچور سے تلنگانہ کے نارائن پیٹ ضلع کے مکتھل حلقہ میں داخل ہوئے جہاں تلنگانہ کانگریس کے صدر ریونت ریڈی، اتم کمار ریڈی، محمد علی شبیر اور کئی قائدین اور کارکنوں نے ان کا شاندار استقبال کیا۔ تلنگانہ
Oct 23, 2022


کریم نگر میں پولیس یوم شہیداں کے موقع پر مجلسی قائدین اور کارکنوں نے دیا خون کا عطیہ
Majlisi leaders and workers donated blood on the occasion of Police Martyrs' Day in Karimnagar کریم نگر، 22 اکتوبر( اے۔بی۔نیوزاردو) کریم نگر ایم آئی ایم کے سٹی صدر اور تلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی کے رکن سید غلام احمد حسین نے کہا کہ مساوی اور پرسکون معاشرے کے قیام اور امن و سلامتی کے قیام کے لیے پولیس کی کارکردگی اور قربانیاں قابل ستائش ہیں۔ ہفتہ کو پولیس شہداء میموریل ڈے کے موقع پر ضلع پولیس کمشنر ستیہ نارائنا کی طرف سے دی گئی اطلاع کے مطابق ایم آئی ایم کی شہری شاخ کے تقریباً 50 ک
Oct 22, 2022


دنیاکی بڑی معیشتیں اب بھی مصروف کار، وباکا اثرجلدنہیں ہوگاختم، روزگارمیلہ میں پی ایم مودی کا خطاب
The major economies of the world are still busy, the impact of the epidemic will not end soon, PM Modi's speech at the Rozgar Mela وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتے کے روز روزگار میلہ کا آغاز کیا جہاں انہوں نے سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں میں 75,000 تقرریوں کا اعلان کیا۔ اس میلے میں پی ایم مودی نے وبائی امراض کے ہندوستانی معیشت پر پڑنے والے اثرات کے بارے میں بات کی اور یقین دلایا کہ حکومت اس پر قابو پانے کی سمت کام کر رہی ہے۔ عالمی وبا کورونا وائرس کے نتیجے میں دنیا کے متعدد ممالک
Oct 22, 2022
bottom of page
