top of page

تلنگانہ میں سردی کی شدید لہرجاری رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

Severe cold wave likely to continue in Telangana: Meteorological Department

ree

حیدرآباد: (اے۔بی۔نیوز اردو)

رہاست تلنگانہ میں سردی کی شدت میں اضافہ دیکھا جارہا ہے، خاص طوپررات اور صبح کے اوقات میں درجہ حرارت میں گراوٹ درج کی جارہی ہے۔ ریاست کے کئی علاقوں میں سردی کی لہر میں اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے شمال اور شمال مشرقی علاقوں سے ٹھنڈی ہوائیں آرہی ہیں جس کے نتیجہ میں ریاست میں سردی کی لہر میں اچانک اضافہ ہوگیا ہے۔ آنے والے دنوں میں سردی کی لہر میں مزید اضافہ کا امکان ظاہرکیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ خلیج بنگال میں طوفان کے اثر سے بھی سردی کی شدت میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page