top of page

کانگریس صدر کے انتخاب میں ملیکارجن کھرگے کو شاندار کامیابی

Mallikarjun Kharge won the election of Congress President

ree

نئی دہلی _

کل ہند کانگریس کے صدارتی انتخابات کے میں ملیکارجن کھر گے نے شاندار کامیابی حاصل کی۔اس انتخاب میں ملکارجن کھرگے کھرگے کو 7,897 ووٹ ملے جبکہ ششی تھرور کو 1,000 ووٹ ملے۔ مزید 416 ووٹ نااہل قرار پائے

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page