top of page
Search


منوگوڑو اسمبلی حلقہ میں بی جے پی لیڈر کی کار سے ایک کروڑ روپے ضبط
Rs 1 crore seized from BJP leader's car in Manoguru Assembly Constituency حیدرآباد _ 17 اکتوبر ( اے۔بی۔نیوزاردو) تلنگانہ کے منوگوڑو اسمبلی حلقہ میں پولیس نے ایک بی جے پی لیڈر کی کار سے ایک کروڑ روپے ضبط کرلئے ۔ یہ نقدی اس وقت ضبط کی گئی جب پولیس منوگوڑو منڈل میں چلمیڈا چیک پوسٹ پر گاڑیوں کی تلاشی لے رہی تھی۔ کریم نگر ضلع کے ایک بی جے پی کونسلر کے شوہر کی گاڑی میں یہ رقم منتقل کی جا رہی تھی پولیس اس رقم کو ضبط کرتے ہوئے کونسلر کے شوہر کو حراست میں لے لیا اور اس سے تفتیش کی
Oct 17, 2022


بہار کے مظفرپور کے ایک کالج میں حجاب نکال کر امتحان لکھنے کی ہدایت کے بعد ہنگامہ
A commotion in a college in Bihar's Muzaffarpur after the instruction to take off the hijab and write the exam پٹنہ _ 17 اکتوبر ( اے۔بی۔نیوزاردو) بہار کے مظفرپور میں بھی حجاب کو لے کر ایک نیا ہنگامہ شروع ہوگیا ہے۔ شہر کے مہیلا کالج ایم ڈی ڈی ایم کالج کی مسلم طالبات نے حجاب کو لے کر کالج انتظامیہ و پروفیسر پر بڑا الزام لگایا کہ ٹیچر نے انہیں حجاب ہٹاکر آنے کیلئے کہا ہے اور جب انہوں نے اس کی مخالفت کی تو انہیں غدار بتاتے ہوئے پاکستان چلے جانے کیلئے کہا گیا یہ واقعہ مظفرپور کے
Oct 17, 2022


تلنگانہ ضمنی انتخاب۔130 امیدوارمیدان میں
Telangana by-elections.130 in the contest نلگنڈہ: (اے۔بی۔نیوز اردو) ضلع نلگنڈہ حلقہ اسمبلی منو گوڑ میں پرچہ نامزدگیوں کے ادخال کا عمل کل اختتام کو پہنچا۔ کل آخری ایک ہی دن میں 74 امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے۔ نصف شب تک نامزدگیوں کے ادخال کا عمل جاری رہا۔ اس ضمنی انتخاب میں جملہ 130 امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کئے۔ نامزدگی کے پرچہ داخل کرنیوالوں میں اہم سیاسی جماعتوں بی جے پی‘ ٹی آر ایس‘ کانگریس کے علاوہ دیگر امیدوار اور ڈنڈی لفٹ اریگیشن کے متاثرین عوامی تنظیموں
Oct 15, 2022


تلنگانہ میں ٹی آر ایس کو شدید دھکہ _ سابق رکن پارلیمنٹ بورا نرسیا گوڑ پارٹی سے مستعفی
Treacherous blow to TRS in Telangana _ Former MP Bora Narsia Gaur resigns from the party حیدرآباد _ 15 اکتوبر ( اے۔بی۔نیوزاردو) تلنگانہ میں منوگوڑو اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب سے قبل حکمران جماعت ٹی آرایس کو آج اس وقت شدید دھکہ لگا جب اس پارٹی کے سینت لیڈر و سابق رکن پارلیمنٹ بورا نرسیا گوڑ نے ٹی آر ایس پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ۔ انہوں نے پارٹی کی ابتدائی رکنیت سے استعفیٰ دیتے ہوئے چیف منسٹر و صدر ٹی آر ایس چندرشیکھرراو کو خط روآنہ کیا ۔ انہوں نے خط میں تلنگانہ تحریک اور 2009
Oct 15, 2022


تلنگانہ کے ان اضلاع میں شدید بارش کا امکان
Heavy rain likely in these districts of Telangana حیدرآباد _ 15 اکتوبر( اے۔بی۔نیوزاردو) حیدرآباد کے محکمہ موسمیات کے مرکز نے اعلان کیا ہے کہ تلنگانہ کے چند اضلاع میں آج ہفتہ کو گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے۔ عادل آباد، نظام آباد، جے شنکر بھوپال پلی، ملگو، بھدرادری کتہ گوڑم، محبوب آباد، ورنگل، جنگاوں، یادادری بھونگیر، رنگاریڈی، حیدرآباد، میڑچل ملکا جیگری، وقارآباد، سنگاریڈی، میدک، کاماریڈی، محبوب نگر اور نارائن پیٹ اضلاع میں موسلادھار بارش ہوگی۔ محکمہ موسمیات نے ان ا
Oct 15, 2022
bottom of page
