top of page
Search


ایشیاء کپ میں ہندوستانی خواتین ٹیم نے تاریخ رقم کردی
The Indian women's team created history in the Asia Cup نئی دہلی: (اے۔بی۔نیوز اردو) ندوستانی خواتین کی ٹیم نے تاریخ رقم کرتے ہوئے 7 ویں مرتبہ ایشیا کپ کرکٹ کے فائنل میں کامیابی حاصل کی۔ آج کھیلے گئے ٹی-20 ایشیا کپ 2022 کے فائنل میچ میں ہندوستانی ٹیم نے گیند بازی اور بلے بازی دونوں ہی میں شاندرارصلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ ہندوستانی گیند بازوں نے سری لنکائی ٹیم کو 20 اوور میں محض 65 رن بنانے دیئے اور پھر نویں اوور میں ہی جیت کے لیے متعین ہدف کو حاصل کر لیا۔ ایک طرف سری لنکا نے 20
Oct 15, 2022


الیکشن کمیشن کی امیدواروں کے خلاف کاروائی۔ بہارسرفہرست اورتلنگانہ دوسرے نمبرپر
Election Commission action against candidates. Bihar tops and Telangana second نئی دہلی: (اے۔بی نیوز اردو) مرکزی الیکشن کمیشن نے ملک کی بعض ریاستوں میں منعقدہ اسمبلی اور لوک سبھا انتخابات میں مقابلہ کے وقت اخراجات سے متعلق تفصیلات جمع نہ کراونے پر امیدواروں کے خلاف کاروائی کی ہے۔ مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والے جملہ ایک ہزار 73 امیدواروں کو تین سال تک کے لئے انتخابات میں حصہ لینے کے لئے نا اہل قراد دیا گیا ہے سب سے زیادہ امیداوروں کا تعلق بہار سے ہے۔ بہار میں 174 امیدوار تل
Oct 15, 2022


فاقہ کشی سے متاثرہ ممالک میں ہندوستان کا 107 مقام _ تلنگانہ کے وزیر کے ٹی آر کا مودی حکومت پر طنز
India's 107th place among countries affected by hunger _ Telangana minister KTR mocks Modi government حیدرآباد _ 15 اکتوبر ( اے۔بی۔نیوزاردو) تلنگانہ کے وزیر تارک راما راو نے کہا ہے کہ گلوبل ہنگر انڈیکس میں ہندوستان کا درجہ 101سے 107ہوگیا ہے۔سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر پر سرگرم تارک راما راو جو ریاست کی حکمران جماعت ٹی آرایس کے کارگذار صدر بھی ہیں نے طنزیہ انداز میں این ڈی اے حکومت کو این پی اے حکومت سے تعبیر کرتے ہوئے کہاکہ یہ ایک اور دن این پی اے حکومت کا ایک اور
Oct 15, 2022


تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ نے امتحانات کے انعقاد سے متعلق لیا اہم فیصلہ
Telangana Board of Intermediate has taken an important decision regarding the conduct of examinations حیدرآباد _ 14 اکتوبر ( اے۔بی۔نیوزاردو) تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ نے امتحانات کے انعقاد سے متعلق ایک اہم فیصلہ لیا ہے جس کے مطابق اس مرتبہ بورڈ کے امتحانات 100 فیصد نصاب کے مطابق ہوں گے۔ بورڈ کے عہدیداروں نے بتایا کہ کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر گزشتہ دو سال سے بورڈ نے امتحانات صرف 70 فیصد نصاب کی بنیاد پر منعقد کئے تھے کیونکہ اس وقت طلبہ کو مکمل نصاب نہیں پڑھایا گیا۔لیکن ج
Oct 14, 2022


سعودی عرب کی جامعات 2023 کی حالیہ عالمی رینکنگ میں سرفہرست
Saudi Arabia's universities topped the latest world rankings for 2023 مملکت سعودی عرب اب تعلیم کے میدان میں بھی عالمی میعار کی درسگاہوں کی برابری کرنے لگا ہے۔ ایک سروے کے مطابق سعودی عرب کی 21 جامعات نے 2023 کی حالیہ عالمی رنیکنگ کی فہرست میں جگہ بنانے کےلیے نمایاں اسکورز حاصل کیے ہیں جو گزشتہ برس کے مقابلے میں 40 فیصد زیادہ کامیابی ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ٹائمز ہائر ایجوکیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2004 کے بعد سے ہر سال شائع کی جارہی ہے۔ کارکردگی جانچنے ک
Oct 14, 2022
bottom of page
