top of page
Search


تلنگانہ کے نظام آباد سے تعلق رکھنے والے باکسر حسام الدین کو نیشنل گیمس میں گولڈ میڈل
Boxer Hisamuddin from Nizamabad, Telangana won gold medal in National Games نظام آباد _ 14 اکتوبر ( اے۔بی۔نیوزاردو) تلنگانہ کے نظام آباد شہر سے تعلق رکھنے والے باکسنگ چیمپئن حسام الدین نے ایک اور کارنامہ انجام دیا ہے انھوں نے پہلی بار نیشنل گیمس میں حصہ لیا اور طلائی تمغہ جیتا۔ فوج میں صوبیدار کے عہدے پر فائز اس نوجوان باکسر نے گجرات میں منعقدہ 36ویں نیشنل گیمس میں حصہ لیا۔ اور باکسنگ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ واضح رہے کہ انہوں نے اگست کے پہلے ہفتے میں منعقدہ کامن ویلتھ گیمس م
Oct 14, 2022


حیدرآباد کے شمش آباد ایئرپورٹ پر دو خواتین کے پاس سے ڈیڑھ کلو سونے کے زیورات ضبط
One and a half kilo gold jewelery seized from two women at Shamshabad Airport in Hyderabad حیدرآباد _ 13 اکتوبر کے شمش آباد ایئرپورٹ پر کسٹمس کے عہدیداروں نے دو خاتون مسافر کو حراست میں لے لیا جو دبئی سے ایک کلو 400 گرام سونے کے زیورات اسمگلنگ کرنے کی کوشش کررہے تھے ان خواتین کی شناخت ناہیت سلطانہ اور آرگانس بیگم کی حیثیت سے کی گئی ہے جو ہندوستانی شہری ہیں، جو دبئی سے حیدرآباد پہنچے تھے ۔ دونوں مسافر چیک ان بیگ میں 24 کیرٹ سونا سمگل کرنے کی کوشش کر رہے تھے سونے کی قیمت تق
Oct 13, 2022


تلنگانہ کے پداپلی ضلع میں ایک معمر خاتون پر بندروں کا حملہ
Elderly woman attacked by monkeys in Telangana's Padapalli district پداپلی ضلع کے سلطان آباد ٹاون میں ایک معمر خاتون ملماں پر بندروں کے ایک جھنڈ نے حملہ کردیا۔اس حملہ میں ملماں شدید زخمی ہوگئی ۔جسے بہتر علاج کے لئے کریم نگر کے ہاسپٹل منتقل کیا گیا۔ چار تا پانچ بندروں نے اچانک ملماں کے مکان میں داخل ہو کر اس پر حملہ کردیا۔جس کے نتیجے میں خاتون نیچے گر پڑی اور رونے لگی ۔اس کے قریب میں ایک اور خاتون بندروں کو بھگانے کے لئے زور و شور سے پکارنے لگی چند منٹ بعد بندر وہاں سے چکے گئے
Oct 13, 2022


شہر کریم نگر کے سرکاری اسکولس کے طلباء و طالبات میں کاپیوں کی تقسیم
Distribution of copies among students of government schools of Karimnagar city اکٹوبر/13: (اے۔بی۔نیوز اردو) سید مطھر الدین صدر تلنگانہ اردو ٹرینڈ ٹیچرس کہ اطلاع کے بموجب جمعیتہ علماء ضلع کریم نگر کے زیر اہتمام شہر کریم نگر کے 19 اردو اسکولس (تحتانیہ، وسطانیہ، فوقانیہ) کے تقریباً 550 طلبہ و طالبات میں جناب شیخ ابو بکر خالد صاحب کے تعاون سے کاپیوں اور کمپاس باکس کی تقسیم شیخان بنگلہ میں عمل میں آئی. مفتی محمد یونس صاحب قاسمی صدر مفتی محمد غیاث محی الدین، جناب سرور شاہ بیابانی،
Oct 13, 2022


کینیڈا میں تعلیم حاصل کرنے والے ہندوستانی طلبہ کے لئے ایک خوشخبری
Good news for Indian students studying in Canada حیدرآباد _ 13 اکتوبر ( اے۔بی۔نیوزاردو) کینیڈا میں تعلیم حاصل کرنے والے ہندوستانی طلباء کے لیے ایک اچھی خبر ہے ۔ غیر ملکی طلباء اب تعلیم حاصل کرتے ہوئے فل ٹائم ملازمتیں کر سکتے ہیں۔ تاہم طلباء کو یہ سہولت صرف چھٹیوں کے دوران حاصل ہوگی ۔ یعنی غیر ملکی طلباء موسم گرما یا سردیوں کی تعطیلات کے دوران فل ٹائم کام کر سکتے ہیں۔ کلاسس کے دوران فی ہفتہ 20 گھنٹے سے زیادہ کام کرنے کی اجازت نہیں ہے کینیڈا کے قوانین کے مطابق، صرف وہی لوگ ا
Oct 13, 2022
bottom of page
