top of page
Search


عمرہ زائرین کے لئے نئی سہولتیں
New facilities for Umrah pilgrims ریاض ۔ (اے۔بی۔نیوز اردو) مملکت سعودی عرب کی جانب سے مہمانان رب العزت کے لئے سہولتیں فراہم کرنے سلسلہ جاری ہے۔ عربی روز نامہ “عکاظ”کے مطابق سعودی وزیر حج و عمرہ نے کہا کہ’ کسی بھی ویزے پر آنے والے اطمینان اور سکون کے ساتھ عمرہ کرسکتے ہیں نیز اب خواتین محرم کے بغیرعمرہ ادا کرنے مملکت آسکتی ہیں اورعمرہ زائرین سعودی عرب کے کسی بھی شہر تفریح یا اپنے عزیز و اقارب سے ملاقات کے لئے آجاسکتے ہیں‘۔ انہوں نے مزید کہا کہ ’دنیا کے کسی بھی ملک کے لیے عمر
Oct 12, 2022


وزیراعظم اورچیف منسٹرمہاراشٹرا کا مزاق اڑانے پرشیو سینا کے لیڈرس کے خلاف مقدمہ درج
Case filed against Shiv Sena leaders for making fun of Prime Minister and Chief Minister of Maharashtra ممبئی: (اے۔بی۔نیوز اردو) وزیراعظم اورچیف منسٹرمہاراشٹرا کا مزاق اڑا نے پرشیو سینا کے بعض لیڈرس کے خلاف پولیس نے کیس درج کرلیا ہے۔ مہاراشٹر کے تھانے میں 9 اکتوبر کو ایک ریلی کے دوران وزیر اعظم مودی، وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے اور مرکزی وزیر نارائن رانے کی مزاق اڑانے پر شیوسینا (ادھو بالا صاحب ٹھاکرے) کے 7 لیڈروں کے خلاف تھانے کے نوپاڈا پولیس اسٹیشن میں تعزیرات ہند کی دفعات 153،
Oct 12, 2022


کارسڑک کے بازو کنٹہ میں گرپڑی۔ ضلع کریم نگرمیں حادثہ
کریم نگر:(اے۔بی۔نیوز اردو) ایک تیز رفتارکار حادثاتی طورپرکنٹہ میں گرپڑی۔ یہ حادثہ ضلع کریم نگر شنکرپٹنم منڈل کے کتہ گٹہ میں آج پیش آیا۔ ضلع پدا پلی کے برقی سب اسٹیشن کے اے ای وی وینکٹ نارائنا اپنی کارمیں ورنگل کی طرف جارہے تھے ، راستہ میں کار بے قابو ہوکرکتہ گٹہ موضع کے مضافات میں نیشنل ہائی وے کے بازو کنٹہ میں کارگرپڑی۔ مقامی افراد کی اطلاع پرپولیس فوری وہاں پہنچ گئی اورانھوں نے کارسوارشخص کو بچالیا۔ مقامی افراد کی چوکسی اورپولیس کی بروقت مدد کے نتیجہ میں وینکٹ نارائنا کی جا
Oct 12, 2022


کارسڑک کے بازو کنٹہ میں گرپڑی۔ ضلع کریم نگرمیں حادثہ
Accident in Karimnagar district کریم نگر(اے۔ بی۔ نیوز): ایک تیز رفتارکار حادثاتی طورپرکنٹہ میں گرپڑی۔ یہ حادثہ ضلع کریم نگر شنکرپٹنم منڈل کے کتہ گٹہ میں آج پیش آیا۔ ضلع پدا پلی کے برقی سب اسٹیشن کے اے ای وی وینکٹ نارائنا اپنی کارمیں ورنگل کی طرف جارہے تھے ، راستہ میں کار بے قابو ہوکرکتہ گٹہ موضع کے مضافات میں نیشنل ہائی وے کے بازو کنٹہ میں کارگرپڑی۔ مقامی افراد کی اطلاع پرپولیس فوری وہاں پہنچ گئی اورانھوں نے کارسوارشخص کو بچالیا۔ مقامی افراد کی چوکسی اورپولیس کی بروقت مدد کے
Oct 12, 2022


ملعون راجہ سنگھ کی گرفتاری پر تلنگانہ حکومت کو ہائی کورٹ کی نوٹس
HC notice to Telangana government on arrest of cursed Raja Singh حیدرآباد_ 11 اکتوبر ( اے۔بی۔نیوزاردو) تلنگانہ ہائی کورٹ نے بی جے پی کا معطل رکن اسمبلی ملعون راجہ سنگھ کی پی ڈی ایکٹ کے تحت گرفتاری کو چیلنج کرنے والی درخواست پر آج حکومت کو نوٹس جاری کی ہے اور 20 اکتوبر تک جواب دینے کی ہدایت دی ہے ملعون راجہ سنگھ کی بیوی اوشا بائی کی درخواست پر ہائی کورٹ نے حکومت کو نوٹس جاری کی ہے اس موقع پر سرکاری وکیل نے جواب داخل کرنے کے لئے دو ہفتے کا وقت دینے کی عدالت سے درخواست کی۔جس
Oct 11, 2022
bottom of page
