top of page
Search


تلنگانہ بی جے پی کا معطل رکن اسمبلی ملعون راجہ سنگھ نے بی جے پی تادیبی کمیٹی کو نوٹس کا دے دیا جواب
Suspended Telangana BJP MLA Maaloon Raja Singh responded to the notice to the BJP Disciplinary Committee. حیدرآباد _ 10 اکتوبر ( اے۔بی۔نیوزاردو) تلنگانہ بی جے پی کا معطل رکن اسمبلی ملعون رراج سنگھ نے بی جے پی ڈسپلنری کمیٹی کی طرف سے دیے گئے نوٹس کا جواب دیا ۔ راجہ سنگھ نے تادیبی کمیٹی کو دئے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ ایک بی جے پی کارکن کی حیثیت سے وہ پارٹی کے اصولوں کی پابندی کرے گا ۔ اس نے کہا کہ وہ کبھی بھی پارٹی کے اصولوں کی خلاف ورزی نہیں کی، کسی مذہب کی توہین نہیں کی۔
Oct 10, 2022


منچریال بی جے وائی ایم کا صدر ستیہ نارائنا سڑک حادثہ میں ہلاک
Mancharial BJYM president Satyanarayana dies in road accident منچریال _ 10 اکٹوبر ( اے۔بی۔نیوزاردو) تلنگانہ کے ضلع منچریال میں پیش آئے سڑک حادثہ میں منچریال بھارتیہ جنتایووا مورچہ(بی جے وائی ایم) کا صدر 35سالہ ستیہ نارائنا ہلاک ہوگیا۔یہ حادثہ اتوار کی شب منچریال کے نواحی علاقہ میں اُس وقت پیش آیا جب اس کی کار، حادثہ کا شکار ہوگئی۔پولیس نے کہاکہ کل شب ضلع کی اندالماں کالونی میں سڑک کی موڑ کے دوران اس نے کار کاتوازن کھودیا جس کے نتیجہ میں یہ کار الٹ گئی اوروہ موقع پر ہی ہلاک ہ
Oct 10, 2022


گجرات کا موڈھیرا ملک کا پہلا مکمل شمسی توانائی والا گاوں
Gujarat's Modhera is the country's first fully solar-powered village نئی دہلی _ (اے۔بی۔نیوز اردو) وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ہندوستان شمسی توانائی کے استعمال کی طرف ایک قدم آگے بڑھ گیا ہے۔ مودی جنہوں نے آج گجرات کا دورہ کیا، 14,600 کروڑ کے مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ انہوں نے موڈھیرا گاؤں کو 24 گھنٹے شمسی توانائی کے گاؤں کا اعلان کیا۔ اس کے ساتھ ہی گجرات کا موڈھیرا گاؤں ملک کا پہلا مکمل شمسی توانائی کے استعمال والا گاوں بن گیا ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظ
Oct 10, 2022


کریم نگر میں ایس آئی او کی 40 ویں یوم تاسیس _ مختلف شخصیات کا خطاب
40th Foundation Day of SIO in Karimnagar _ Address by various personalities ایس آئی او کریم نگر سٹی کی جانب سے 40 سال کے سنگِ میل کے موقع پر عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد بمقام آئ بی اے گارڈن کشمیر گڈہ پر منعقد کیا گیا. ایس آئ او کا قیام 1982 میں کیا گیا تھا اور اسی اکٹوبر کو وہ 40 سال مکمل کر رہی ہے. اس موقع پر ایس آئی او نے ملک بھر میں کاروان نکالے, کانفرنس کا انعقاد ہوا.اسی کے سلسلہ کے طور پر کریم نگر میں بھی دہلی سے ایس آئی او کے مرکزی ذمہ داران نے پروگرام میں شرکت کی.کانف
Oct 10, 2022


سابق چیف منسٹر اترپردیش ملائم سنگھ یادو اب نہیں رہے
Former Uttar Pradesh Chief Minister Mulayam Singh Yadav is no more لکھنو _ 10 اکتوبر ( اے۔بی۔نیوزاردو) اترپردیش کے سابق چیف منسٹر اور سماج وادی پارٹی کے بانی صدر ملائم سنگھ یادو کا انتقال ہو گیا۔ وہ گزشتہ کچھ دنوں سے بیمار تھے اور گروگرام کے میڈانتا اسپتال میں پیر کو انہوں نے آخری سانس لی۔ انہیں ایک ہفتے سے آئی سی یو میں رکھ کر علاج کیا جا رہا تھا ۔ ملائم کی موت کی خبر ان کے بیٹے اکھلیش یادو نے ٹوئٹر کے ذریعے شیئر کی۔ ملائم تین بار اتر پردیش کے چیف منسٹر رہ چکے ہیں۔ انہوں
Oct 10, 2022
bottom of page
