top of page
Search


حیدرآباد میں کار سے 3.5 کروڑروپئے ضبط
3.5 crore seized from a car in Hyderabad حیدرآباد:گاندھی نگر میں پولیس نے 6افراد کے پاس سے 3.5کروڑروپئے کی رقم ضبط کی جو منگل کو کار کے ذریعہ اس رقم کو منتقل کرنے کی کوشش کررہے تھے۔ایک اطلاع پر پولیس نے گاندھی نگر کے قریب اس کار کو رکوایا جس میں 6افراد سوار تھے۔پولیس نے ان کے پاس سے یہ رقم ضبط کرلی جو مختلف نوٹس میں تھی۔یہ افراد اس رقم کے بارے میں کوئی بھی مناسب دستاویزات پیش نہیں کرسکے اور نہ ہی اس کاذریعہ بتاپائے جس پر اس رقم کو ضبط کرلیاگیا۔اس معاملہ میں پولیس جانچ کررہی ہ
Oct 11, 2022


چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے ملائم سنگھ یادو کی آخری رسومات میں شرکت کی
Chief Minister Chandrashekhar Rao attended the last rites of Mulayam Singh Yadav چیف منسٹر چندرشیکھر راؤ آنجہانی ملائم سنگھ یادو کی آخری رسومات میں شرکت کے لئے اترپردیش پہنچ گئے۔ چیف منسٹر چندرشیکھرراو شج دوپہر اتر پردیش کے ضلع اٹاوہ میں واقع ملائم سنگھ یادو کے آبائی گاؤں سیفائی پہنچے جہاں انہوں نے آنجہانی ملائم سنگھ یادو کے جسد خاکی کو خراج عقیدت پیش کیا۔اس موقع پر چیف منسٹر کے ہمراہ رکن کونسل کویتا، وزیر سرینواس یادو اور رکن پارلیمنٹ سنتوش کمار موجود تھے بعد ازاں چیف منسٹر
Oct 11, 2022


تلنگانہ کے منوگوڑو اسمبلی حلقہ میں کانگریس کے ایک دفتر کو آگ لگا دی گئی
A Congress office was set on fire in Telangana's Manuguru assembly constituency حیدرآباد_ 11اکتوبر ( اے۔بی۔نیوزاردو) تلنگانہ کے منوگوڑو اسمبلی حلقہ کے چنڈور گاوں میں بعض نامعلوم افراد نے کانگریس کے دفتر کو آگ لگادی۔اس واقعہ میں انتخابی تشہیر کیلئے رکھاگیا سامان بشمول پوسٹرس، بینرس،کھنڈوے اوردیگر سامان جل کر مکمل طورپر خاکستر ہوگیا۔ پیر کی رات پیش آئے اس واقعہ میں کسی کے جھلنسے یا پھر کسی کی موت کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔کانگریس کی جانب سے اس حلقہ کے ضمنی انتخاب کے لئے حال ہی
Oct 11, 2022


تلنگانہ میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کورسس میں داخلوں کے لئے نوٹیفکیشن جاری
Notification released for admissions to MBBS and BDS courses in Telangana حیدرآباد _ 11اکتوبر ( اے۔بی۔نیوزاردو) تلنگانہ کی کالوجی نارائن راؤ ہیلتھ یونیورسٹی نے ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کورسس میں داخلے کے لیے آن لائن درخواستیں قبول کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ قومی سطح کے اہلیتی ٹیسٹ ‘NEET 2022’ میں کوالیفائی کرنے والے امیدواروں کو رجسٹر کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔ امیدوار 11 اکتوبر کو صبح 10 بجے سے 18 اکتوبر کو شام 6 بجے تک آن لائن درخواست دیں۔ یونیورسٹی کی جانب سے آن ل
Oct 11, 2022


لڑکیوں کو ہنر مند اور بااختیار بنایا جائے: ضلع کلکٹر پداپلی
Girls should be skilled and empowered: District Collector Peddapalli لڑکیوں کو ہنر مند اور بااختیار بنانے میں ہر کسی کو اپنا کردار ادا کرنے کا ضلع کلکٹر پداپلی ڈاکٹر سنگیتا ستیہ نارائنا نے متعلقہ عہدیداروں اور عوام سے مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاریہ ماہ 11 اکٹوبر کومنعقد شدنی لڑکیوں کے عالمی دن کے موقع پر تعمیر نو کلکٹریٹ کامپلکس ہال میں محکمہ بہبود خواتین ، اطفال ، معمرین و معذورین کے زیر اہتمام منعقدہ مشن واتسالیا اسکیم کے تحت دستخطوں کی حصولی پروگرام میں ضلع کلکٹر ڈا
Oct 10, 2022
bottom of page
