top of page

چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے ملائم سنگھ یادو کی آخری رسومات میں شرکت کی

Chief Minister Chandrashekhar Rao attended the last rites of Mulayam Singh Yadav

ree

چیف منسٹر چندرشیکھر راؤ آنجہانی ملائم سنگھ یادو کی آخری رسومات میں شرکت کے لئے اترپردیش پہنچ گئے۔ چیف منسٹر چندرشیکھرراو شج دوپہر اتر پردیش کے ضلع اٹاوہ میں واقع ملائم سنگھ یادو کے آبائی گاؤں سیفائی پہنچے جہاں انہوں نے آنجہانی ملائم سنگھ یادو کے جسد خاکی کو خراج عقیدت پیش کیا۔اس موقع پر چیف منسٹر کے ہمراہ رکن کونسل کویتا، وزیر سرینواس یادو اور رکن پارلیمنٹ سنتوش کمار موجود تھے بعد ازاں چیف منسٹر کے سی آر آنجہانی ملائم سنگھ یادو کی آخری رسومات میں شرکت کی۔

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page