top of page
Search


دسویں جماعت کے طلباء کیلئے اہم اطلاع۔ تلنگانہ حکومت نے امتحان کے معاملہ میں کیا بڑا فیصلہ
Important information for class 10 students. Telangana government has taken a big decision in the matter of examination حیدرآباد:(اے۔بی۔نیوز اردو) تلنگانہ میں دسویں جماعت کے امتحانات کے معاملہ میں حکومت نے ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔ جاریہ تعلیمی سال بھی 11 کے بجائے صرف 6 پرچہ رکھنے کی محکمہ تعلیمات نے تجویز پیش کی تھی، حکومت نے اس تجویز کو منظوری دے دی ہے۔ واضح رہے کہ کورونا کی وباء کے دوران حکومت نے 11 کے بجائے صرف 6 پرچہ رکھنے کا فیصلہ کیا تھا جاریہ تعلیمی سال یعنی 2023 میں بھی
Oct 13, 2022


مسجد الحرام میں معذور اور معمر زائرین کے لیے لوکوموٹیو کی سہولت
Locomotive facility for disabled and elderly pilgrims at Masjid al-Haram حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ شیخ عبد الرحمان السدیس کی نگرانی میں حرم مکی میں زائرین کو سہولتیں مہیا کرانے کا سلسلہ کاری ہے۔ تازہ اطلاع کے مطابق سعودی عرب میں حرمین شریفین انتظامیہ نے خانہ کعبہ کے طواف اور صفا و مروہ کی سعی میں معذوروں اور معمر زائرین کے لیے لوکوموٹیو کی سہولت فراہم کی ہے۔ حرمین شریفین جنرل پریذیڈنسی کی ویب سائٹ کے مطابق لوکوموٹیو 2.98 میٹر طویل اورایک میٹر چوڑی ہے اور یہ 8 بیٹریوں کی
Oct 13, 2022


اساتذہ کے ساتھ طلبہ اور اسٹاف کے لئے بائیومیٹرک حاضری لازمی _ تلنگانہ حکومت کا اہم فیصلہ
Biometric attendance mandatory for students and staff along with teachers _ important decision of Telangana Govt حیدرآباد _ (اے۔بی۔ نیوز اردو) تلنگانہ حکومت نے ایک اہم فیصلہ لیا ہے جس کے تحت تمام اعلیٰ تعلیمی اداروں میں طلباء کے ساتھ ساتھ اساتذہ اور عملہ کے لیے بائیو میٹرک حاضری کو لازمی قرار دیا ہے۔جس میں یونیورسٹی کے تحت آنے والے ڈگری ،پی جی اور انجینئرنگ کالجس اور انٹرمیڈیٹ کالج شامل ہیں سرکاری اور خانگی کالجوں میں بائیومیٹرک حاضری ضروری کردی گئی ہے محکمہ ہائر ایجوکیشن نے
Oct 12, 2022


10 سال پرانے آدھار کارڈ ہولڈرز کیلئے اہم اطلاع
Important information for 10 year old Aadhaar card holders نئی دہلی: (اے۔بی۔نیوز اردو) یو آئی ڈی اے آئی نے ایسے افراد کو جنہوں نے اپنا آدھار دس سال پہلے بنوایا تھا اور اس کے بعد کبھی اپ ڈیٹ نہیں کروایا ہے ایسے افراد سے دستاویز اپ ڈیٹ کروانے کی درخواست کی ہے۔ ادارے نے کہا کہ یو آئی ڈی اے آئی نے اس ضمن میں آدھار ہولڈرس کو دستاویز اپ ڈیٹ کی سہولت مقررہ فیس کے ساتھ دی ہے اور آدھار ہولڈر شناختی کارڈ اور پتہ کے ثبوت سے متعلق دستاویز کو آدھار ڈیٹا میں اپ ڈیٹ کرسکتے ہے۔ یہ سہ
Oct 12, 2022


مدارس مسلمانوں کے قلعہ اورچراغ ہیں۔ اسد الدین اویسی
Madrasahs are the fortress and lamp of Muslims. Asaduddin Owaisi حیدرآباد:(اے۔بی۔نیوز اردو) ملک میں اتر پردیش سمیت کئی ریاستوں میں مدارس کا سروے کیا جا رہا ہے ایسے میں بیرسٹر اسدالدین اویسی صدرکل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے اتر پردیش میں یوگی سرکار کے مدارس کے سروے کو لے کر بار بار سوال اٹھائے ہیں۔انہوں نے اترپردیش میں اپوزیشن لیڈر اکھلیش یادو کی خاموشی پرشدید تنقید کی۔ اسد الدین اویسی نے حیدرآباد میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں کو ا
Oct 12, 2022
bottom of page
