top of page
Search


جگتیال سے کریم نگر آنے اور جانے والی تمام گاڑیوں کا راستہ 8 دن کے لیے تبدیل
Route of all vehicles coming and going from Jagtial to Karimnagar changed for 8 days جگتیال _10 اکتوبر ( اے۔بی۔نیوز اردو) جگتیال سے کریم نگر جانے والی گاڑیوں کو 8 دن تک گنگادھرا کے بجائے کنڈہ گٹو بائی پاس روڈ اور دنگالا مری چیک پوسٹ سے گنگادھرا ایکس روڈ سے گزرنا ہوگا ۔اس سلسلے میں ضلع کلکٹر جگتیال نے ضلع پولیس کو ہدایت دی ہے کہ وہ 11 اکتوبر تک 18 اکتوبر تک جگتیال سے کریم نگر اور کریم نگر آنے والی تمام گاڑیوں بشمول موٹر بائیکس کے رخ کو موڑ دیں۔ضلع کلکٹر نے اپنے ضلع ایس پی کو ل
Oct 10, 2022


تلنگانہ میں گروپ 1 امتحان لکھنے والے امیدواروں کے لئے ایک اہم اطلاع
An Important Notice for Candidates Writing Group 1 Exam in Telangana حیدرآباد _ 9 اکتوبر ( اے۔بی۔نیوزاردو) تلنگانہ میں گروپ 1 کے پریلمس امتحان 16 اکتوبر کو ہوں گے۔ ٹی ایس پی ایس سی کے عہدیداروں نے امیدواروں کو ایک اہم اطلاع دی ہے جس کے مطابق آج سے امیدوار اپنے ہال ٹکٹ ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں 16 اکتوبر تک امتحان شروع ہونے سے قبل تک ہال ٹکٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت فراہم کی گئی ہے https://www.tspsc.gov.in/ سےہال ٹکٹ ڈاؤن لوڈ کریں۔ 503 جائیدادوں کے لیے کل 3 لاکھ 80 ہزار 202 امیدوار
Oct 9, 2022


چنناکیشوا ریڈی، ٹیچرس حلقہ رنگاریڈی، محبوب نگر ، حیدرآباد کے لئے پی آر ٹی یو کے امیدوار
Chinnakeshwa Reddy, PRTU Candidate for Teachers Constituency Rangareddy, Mahbub Nagar, Hyderabad حیدرآباد_ 9 اکتوبر ( اے۔بی۔نیوزاردو) پروگریسو ریکوگنائزڈ ٹیچرس یونین تلنگانہ اسٹیٹ (پی آر ٹی یو ٹی ایس) نے اضلاع محبوب نگر، رنگاریڈی اور حیدرآباد کے کے ٹیچرس حلقہ کے لئے جی چنناکیشوا ریڈی کو ایم ایل سی امیدوار کے طور پر اعلان کیا ہے ۔ حیدرآباد میں آج منعقدہ یونین کی ریاستی سطح کے اجلاس میں 33 اضلاع کے صدور اور جنرل سکریٹریز نے شرکت کی۔ ارکان کی اکثریت کی منظوری کے ساتھ چنن
Oct 9, 2022


حیدرآباد میں عقیدت و احترام کے ساتھ میلاد النبی ﷺ کا اہتمام
Celebration of Milad-ul-Nabi ﷺ with devotion and respect in Hyderabad حیدرآباد میں عید میلادالنبی ؐ انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ ہرسو درود و سلام کی صداؤں سے فضائیں معطر ہو گئیں ہیں۔ خاص طورپرحیدرآباد کے پرانا شہرکا گلی گلی اورکوچہ کوچہ رنگ برنگی روشنیوں سے جگمگانے لگا ہے اورہرطرف سبزپرچم نظرآرہے ہیں۔ تاریخی مکہ مسجد کے علاوہ شہر کی کئی مساجد اورعمارتوں کو برقی قمقموں سے منورکیا گیا ہے۔ عید میلادالنبی ؐ کے موقع پرکئی مقامات پرعام طعام کا انتظام کیا گیا اورکئ
Oct 9, 2022


کے ٹی راما راؤ کا سنسنی خیز انکشاف تلنگانہ کے 2 ارکان پارلیمنٹ کانگریس پارٹی کوخیر باد کرنے والے ہیں
Sensational revelation of KT Rama Rao 2 MPs of Telangana are going to congratulate Congress party? نظام آباد:9/ اکتوبر (اے۔بی۔نیوزاردو) راہول گاندھی بھارت جوڑو یاترا کے سلسلہ میں ریاست تلنگانہ میں داخل ہوتے ہیں تو بھی تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے دو اراکین پارلیمنٹ کانگریس پارٹی کو خیر باد کردیں گے۔ اس بات کا سنسنی خیز انکشاف ریاستی وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے ٹی راما راؤ نے کیا۔ انہوں نے بتایا کہ اس ضمن میں ان کے پاس مصدقہ اطلاعات ہیں۔ ریاستی وزیر کے ٹی راما راؤ نے پرگتی بھون ح
Oct 9, 2022
bottom of page
