top of page
Search


آندھراپردیش، پولیس اسٹیشن کے احاطہ میں زورداردھماکہ
Loud blast in Andhra Pradesh, police station premises چتور: (اے۔بی۔نیوز اردو ) ریاست آندھراپردیش کے ضلع چتورمیں پولیس اسٹیشن کے احاطہ میں دھماکہ ہوا۔ گنگادھرا نیلورپولیس اسٹیشن کے حدود میں رکھے گئے جیلٹن اسٹکس آج صبح اچانک دھماکہ سے پھٹ پڑے ،جسے حال ہی میں پولیس نے ضبط کرکے احاطہ میں رکھا تھا۔ طاقتوردھماکہ کہ وجہہ سے پولیس اسٹیشن کے دروازوں، کھڑکیوں کے علاوہ احاطہ میں رکھی گاڑیوں کو نقصان پہنچا اس حادثہ میں کسی بھی طرح کے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ دھماکہ کے ساتھ آس پ
Oct 8, 2022


سعودی عرب میں کورونا کے مزید 139 کیسز، 2 ہلاکتیں
139 more cases of corona in Saudi Arabia, 2 deaths سعودی عرب دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جس نے سب سے پہلے کورونا وباُ پر قابو پایا۔ اب یہاں کورونا کی پابندیاں بھی ختم کردی گئی ہیں مگر لگتا ہے مملکت ابھی وبا کے اثرات سے پوری طرح چھٹکارا نہ حاصل کرسکا۔ سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مملکت کے مختلف ریجنز میں کورونا کے مزید 139 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ سبق نیوز کے مطابق جمعہ 7 اکتوبر 2022 کونئے کیسز کے سامنے آنے کے بعد اب تک کووڈ19 کے مصدقہ کیسز کی تعداد 8
Oct 8, 2022


ہندوستان میں ڈیجٹل کرنسی کےمتعلق ریزرو بینک آف انڈیا کا بیان
Reserve Bank of India Statement on Digital Currency in India نئی دہلی: (اے۔بی۔نیوز اردو) ریزرو بینک آف انڈیا نے ڈیجیٹل روپے کے بارے میں آگاہی وضع کرنے کی غرض سے سینٹرل بینک ڈیجیٹل کرنسی CBDC سے متعلق ایک کانسپٹ نوٹ جاری کیا ہے جس میں بھارت میں ڈیجیٹل کرنسی جاری کرنے کے مقاصد، انتخابات، فوائد اور خطرات کی تشریح کی گئی ہے۔ نوٹ میں ٹکنالوجی اور ڈیزائن کے انتخابات، ڈیجیٹل روپے کے ممکنہ استعمال، جاری کرنے کے طریقہ کار اور CBDT کو متعارف کرانے میں بھارت کے ریزرو بینک کے کردار جیسے
Oct 8, 2022


ڈیزل ٹینکر اور بس میں تصادم کے بعد بس شعلہ پوش
Bus engulfed in flames after collision between diesel tanker and bus ممبئی _ 8 اکتوبر ( اردولیکس) مہاراشٹر کے ناسک میں آج صبح ایک بس میں آگ لگنے سے 11 افراد ہلاک اور 38 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ناسک کے اورنگ آباد روڈ پر بس کو ڈیزل لے جانے والے ٹریلر ٹرک سے ٹکرانے کے بعد آگ لگ گئی۔ ناسک کے ڈپٹی کمشنر آف پولیس امول تامبے نے کہا کہ ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر سلیپر کوچ بس کے مسافر تھے ۔ زخمیوں کو علاج کے لیے ہاسپٹل منتقل کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے
Oct 8, 2022


کریم نگر میں 9 اکتوبر کو ایس آئی او کی عظیم الشان کانفرنس
Grand conference of SIO on October 9 at Karimnagar اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا اس ملک میں گزشتہ 40 سالوں سے قرآن وحدیث کی روشنی میں طلبہ اور نوجوانوں کے ذریعے معاشرے کی تعمیر نو کے لیے کام کر رہی ہے۔ آج ہم یہاں یہ اعلان کرنے آئے ہیں کہ ایس آئی او کریم نگر شہر "پیغمبر انقلاب” کے موضوع کے ساتھ ایک بڑے کانفرنس کا انعقاد کرنے جا رہے ہیں۔ اس کانفرنس کا انعقاد نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شخصیت پر روشنی ڈالنے کے لیے کیا گیا ہے۔ آج ہم اپنے معاشروں میں نفرت، بداخلاقی، بدعنو
Oct 8, 2022
bottom of page
