top of page
Search


کے پربھاکر ریڈی، منوگوڑو اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب میں ٹی آر ایس امیدوار
K Prabhakar Reddy, TRS candidate in Manoguru assembly constituency by-election حیدرآباد _ 7 اکتوبر ( اے۔بی۔نیوزاردو) ٹی آر ایس پارٹی نے سابق رکن اسمبلی کے پربھاکر ریڈی کو منوگوڑو اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب میں پارٹی امیدوار بنایا ہے ٹی آر ایس پارٹی کے سربراہ و چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے منوگوڑہ ضمنی انتخاب میں ٹی آر ایس پارٹی کے امیدوار کے طور پر پربھاکر ریڈی کے نام کا اعلان کیا ہے۔ چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے یہ فیصلہ مقامی قائدین، کارکنوں، ضلعی پارٹی قیادت، حلقہ کے لوگوں کی
Oct 7, 2022


جمعہ اور ہفتہ کو تلنگانہ کے ان اضلاع میں شدید سے شدید بارش کا امکان
Heavy to heavy rain is likely in these districts of Telangana on Friday and Saturday حیدرآباد _ 7 اکتوبر ( اے۔بی۔نیوزاردو) حیدرآباد کے علاوہ تلنگانہ کے کئی اضلاع میں جمعرات کو شدید بارش ہوئی ۔ بارش کا یہ سلسلہ مزید تین دن تک جاری رہنے کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے عہدیداروں نے خبردار کیا ہے کہ جمعہ کو وقارآباد ، محبوب نگر، کرئم نگر ، جگتیال، سرسلہ، پداپلی، نظام آباد، ورنگل ،ناگرکرنول، ونپرتھی، نارائن پیٹ اور گدوال اضلاع میں شدید سے شدید بارش کا امکان ہے۔ ان اضلاع کے تمام لوگو
Oct 7, 2022


محکمہ صحت میں 9 ہزار جائیدادوں پر تقررات عارضی طور پر ملتوی
Appointments on 9,000 posts in the health department have been temporarily postponed نظام آباد 7/اکٹوبر(اے۔بی۔نیوزاردو) ریاست میں محکمہ صحت کے تحت مخلوعہ نو ہزارجائیدادوں پر تقررات کے سلسلے میں جاری نوٹیفکیشن کو عارضی پر ملتوی کر دیا جائے گا محکمہ صحت کے اعلیٰ ذرائع کہ بموست یہ فیصلہ ریاستی حکومت کی جانب سے قبائل تحفظات کے 6%تحفظات کو سرکاری حکمنامہ (30) کے ذریعہ اس میں اضافہ کرتے ہوئے 10% کرنے کے تناظر میں کیاگیا حکومت کی جانب سے روسٹر کی تفصیلات موصول ہوتے ہی نیانوٹیفیکیشن
Oct 7, 2022


شہر پداپلی میں متحدہ ضلع کریم نگر کے اردو صحافیوں کی تہنیتی تقریب
Congratulatory ceremony of Urdu journalists of Karimnagar united district in Padapalli city پداپلی 6اکٹوبر (اے۔بی۔نیوزاردو) متحدہ ضلع کریم نگر کے اردو صحافیوں کی واحد نمائندہ تنظیم تلنگانہ اردو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی تہنیتی تقریب پداپلی ایس بی گیشٹ ہاؤز میں صدر نثار احمد پروانہ جنرل سیکریٹری سید اصغر حسین کی نگرانی میں منعقد ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق پداپلی ایس بی گیشٹ ہاؤز جامع مسجد روڈ میں متحدہ ضلع کریم نگر کے تمام اردو صحافیوں کی تقریب منعقد کی گئی جس میں محفل کا آغاز قرآن پا
Oct 6, 2022


تلنگانہ میں آیندہ تین ماہ تک راشن کارڈ پر مفت چاول کی تقسیم _ فی کس 10 کلو چاول دینے کا اعلان
Distribution of free rice on ration card for the next three months in Telangana _ Announcement of giving 10 kg of rice per person حیدرآباد _ 6 اکتوبر ( اے۔بی نیوزاردو) تلنگانہ کے وزیر سیول سپلائیز گنگولا کملاکر نے کہا کہ چیف منسٹر چندرشیکھر راؤ کی ہدایت پر آج سے ریاست میں مفت چاول کی تقسیم کا ایک اور مرحلہ شروع کیا گیا ہے ۔ انہوں نے آج جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ 10 کلو فی کس کے حساب سے تین ماہ یعنی دسمبر تک مفت چاول تقسیم کیے جائیں گے۔ وزیر نے کہا کہ ریاست میں 90.01 لا
Oct 6, 2022
bottom of page
