top of page
Search


ٹی آر ایس سے بی آر ایس کس طرح ہوئی پارٹی کے نام کی تبدیلی
How did the party name change from TRS to BRS? حیدرآباد _ 5 اکتوبر ( اے۔بی۔نیوزاردو) تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آرایس نے پارٹی کے جنرل باڈی اجلاس میں ایک قرارداد منظور کرتے ہوئے ٹی آرایس کو بی آرایس میں تبدیل کردیا۔نام کی تبدیلی کس طرح کی گئی؟عوامی نمائندوں کے ایکٹ 1951کی دفعہ 29اے کے تحت نام کی تبدیلی کی گئی ہے جس کے لئے بعض قوانین پر سختی کے ساتھ عمل کیاگیا۔ مرکزی الیکشن کمیشن نے پارٹیوں کو کسی بھی وقت قواعد پر عمل کرتے ہوئے نام تبدیل کرنے کی اجازت دی ہے۔کسی بھی سیاسی جماع
Oct 5, 2022


بیرسٹراویسی کا ٹی آرایس قومی پارٹی پررد عمل
Asad Uddin Owaisi's reaction to TRS national party حیدرآباد: (اے۔بی۔نیوز اردو) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدراور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے تلنگانہ کے چیف منسٹرتلنگانہ و ٹی آر ایس سربراہ کے چندر شیکھر راؤ کے قومی سیاست میں داخلہ کا خیرمقدم کیا۔چیف منسٹرکی جانب سے پارٹی ہیڈکوارٹر میں تلنگانہ راشٹرا سمیتی کو بھارت راشٹرا سمیتی میں تبدیل کرنے کا باضابطہ اعلان کرنے کے فوراً بعد اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ نے ٹی آر ایس سربراہ کو مبارکباد دی۔ صدرمجلس نے ٹویٹ کی
Oct 5, 2022


حیدرآباد میں جمعرات کو بھی موسلا دھاربارش کا امکان
Chance of heavy rain in Hyderabad on Thursday also حیدرآباد: محکمہ موسمیات کی جانب سے حیدرآباد میں جمعرات کے دن بھی زبردست بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے ایلوالرٹ جاری کردیا ہے اورکہا ہے کہ گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔ واضح رہے کہ آج بھی حیدرآباد میں زبردست گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی، بارش کی وجہہ سے کئی مقامات پرپانی جمع ہوگیا جس کی وجہہ سے گاڑی سواروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
Oct 5, 2022


ٹی آرایس کا نام تبدیل۔کے سی آر نے قومی پارٹی کا کردیا اعلان
TRS name changed. KCR announced national party حیدرآباد: (اے۔بی۔نیوز اردو) ٹی آر ایس سربراہ اور چیف منسٹر کے سی آر نے آج قومی پارٹی کا اعلان کردیا۔ یہ انکشاف ہوا ہے کہ TRS (تلنگانہ راشٹرا سمیتی) پارٹی کا نام بدل کر BRS (بھارت راشٹر سمیتی) رکھا جا رہا ہے۔ آج ٹی آر ایس کی جنرل میٹنگ تلنگانہ بھون میں کے سی آر کی صدارت میں منعقد ہوئی۔ اس اجلاس میں پارٹی کا نام تبدیل کرنے کی قرارداد پیش کی گئی اور تمام پارٹی قائدین نے متفقہ طور پر اس کو منظوری دی۔ جیسا کے قبل ازیں اعلان کیا گیا تھ
Oct 5, 2022


تلنگانہ میں 5 اور 6 اکتوبر کو شدید بارش کا امکان
Heavy rain likely in Telangana on October 5 and 6 حیدرآباد: (اے۔بی۔نیوز اردو) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ بدھ کو تلنگانہ کے اضلاع کریم نگر، پداپلی، جئے شنکربھوپال پلی، مُلگ، بھدرادری کوتہ گوڑم،کھمم، نلگنڈہ، سوریہ پیٹ، محبوب آباد، ورنگل اور ہنمکنڈہ کے بعض مقامات پر شدید بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے اپنے بلیٹن میں کہا کہ عادل آباد، کومرم بھیم آصف آباد، منچریال، نرمل، نظام آباد، جگتیال، راجنا سرسلہ، کریم نگر اور پداپلی اضلاع میں جمعرات کو شدید بارش کاامکان ہے۔4,7,8اکتوبر کو
Oct 4, 2022
bottom of page
