top of page
Search


4 کمسن بچے تالاب میں غرق۔حیدرآباد کے مضافات میں افسوسناک واقعہ
4 young children drowned in the pond. Sad incident in the suburbs of Hyderabad حیدرآباد:(اے۔بی۔نیوز اردو) ضلع رنگاریڈی کے یاچارم منڈل میں تیراکی کے دوران 4 کمسن بچے تالاب میں غرق ہوگئے۔ اس حادثہ کی وجہہ سے ان بچوں کے ارکان خاندان پرسکتہ طاری ہوگیا اوروہ زاروقطارروتے ہوئے مقام حادثہ پرپہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق تاڑی پتری کے رہنے والے 12 سالہ خالد 10 سالہ ریجان 9 سالہ عمران اور14 سالہ عمران اسکولی تعطیلات کی وجہہ سے تاڑی پتری کے تالاب کے پاس گئے ہوئے تھے اورتیراکی کررہے تھے کہ
Oct 2, 2022


انڈونیشیا کے ایک اسٹیڈیم میں بھگدڑ مچ جانے سے 129 افراد ہلاک
129 people died in a stampede at a stadium in Indonesia حیدرآباد_ 2 اکتوبر ( اے۔بی۔نیوزاردو) انڈونیشیا کےکنجوروہان اسٹیڈیم میں میچ کے بعد گراونڈ میں پیدا ہونے والی بھگدڑ میں 129افراد ہلاک ہو گئے۔ انڈونیشیا کی پولیس نے بتایا کہ 180 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ یہ واقعہ مشرقی جاوا کے ملنگ ریجنسی میں ہفتے کی رات اریما اور پرسیبا کے درمیان فٹ بال میچ کے بعد پیش آیا۔ دونوں ٹیموں کے شائقین کی بڑی تعداد اس میچ کو دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم پہنچی۔ لیکن جیسے ہی اریما کی ٹیم اس میچ میں ہار
Oct 2, 2022


ریاض میں دنیا کا سب سے بڑا عارضی آؤٹ لیٹ، نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ
World's Largest Temporary Outlet in Riyadh, New Guinness World Record سعودی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی نے دنیا کے سب سے بڑے ’عارضی آؤٹ لیٹ‘ کا گنیز ورلڈ ریکارڈ بھی اپنے نام کیا ہے۔اتھارٹی نے ٹویٹر پر بیان میں کہا کہ ’ریاض میں آؤٹ لیٹ شاپنگ فیسٹول کے لیے گنیز ورلڈ ریکارڈ سرٹیفکیٹ ملا ہے۔‘گنیز ریکارڈ کے مطابق 145.000 مربع میڑ سے زیادہ رقبے پر عارضی آؤٹ لیٹ قائم کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ آؤٹ لیٹ 2022 کو سنیچر سے وزیٹرز کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ دو ہفتے جاری رہنے والا آؤٹ ڈورشاپنگ فیس
Oct 2, 2022


حیدرآباد میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ
A terrible fire incident in Hyderabad حیدرآباد: (اے۔بی۔نیوز اردو)راجندرنگر چوراہے پر اسکراپ کی دکان بھیانک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے کی کوشش کی۔ آگ کے ساتھ کثیف دھواں بھی نکل رہا تھا۔ سمجھاجاتا ہے کہ شارٹ سرکٹ آگ لگنے کی وجہ ہے۔اس واقعہ میں کسی جانی یا پھر کسی مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔حکام نے چوکسی کامظاہرہ کرتے ہوئے آگ کو دوسری دکانات تک پھیلنے سے روکنے کی مساعی کی۔ آگ اس قدرزیادہ تھی کہ شعل
Oct 2, 2022


تلنگانہ میں اگلے تین دنوں تک زبردست بارش۔
Heavy rain in Telangana for next three days. حیدرآباد: (اے۔بی۔نیوز اردو) حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے ریاست تلنگانہ میں آئیندہ تین دنوں کے دوران موسلا دھاربارش کی پیش قیاسی کی ہے۔ ڈائرکٹر محکمہ موسمیات ناگا رتنا نے بتایا کہ ریاست کے بعض مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔ اس دوران آج حیدرآباد کے کئی مقامات پرزبردست بارش ہوئی۔ نئے شہرکے ساتھ ساتھ پرانے شہرکے بھی کئی مقامات پربارش ہوئی۔ شہرحیدرآباد میں آسماں پربادل چھائے ہوئے ہیں اوربارش کی وجہہ سے موسم سرد ہوگیا۔
Oct 1, 2022
bottom of page
