top of page

حیدرآباد میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ

A terrible fire incident in Hyderabad

ree

حیدرآباد: (اے۔بی۔نیوز اردو)راجندرنگر چوراہے پر اسکراپ کی دکان بھیانک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے کی کوشش کی۔ آگ کے ساتھ کثیف دھواں بھی نکل رہا تھا۔ سمجھاجاتا ہے کہ شارٹ سرکٹ آگ لگنے کی وجہ ہے۔اس واقعہ میں کسی جانی یا پھر کسی مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔حکام نے چوکسی کامظاہرہ کرتے ہوئے آگ کو دوسری دکانات تک پھیلنے سے روکنے کی مساعی کی۔ آگ اس قدرزیادہ تھی کہ شعلہ کافی بلندی تک اٹھ رہے تھے جس کی وجہہ سے مقامی افراد میں خوف کی لہردوڑ گئی۔

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page