top of page

تلنگانہ میں اگلے تین دنوں تک زبردست بارش۔

Heavy rain in Telangana for next three days.

ree

حیدرآباد: (اے۔بی۔نیوز اردو)

حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے ریاست تلنگانہ میں آئیندہ تین دنوں کے دوران موسلا دھاربارش کی پیش قیاسی کی ہے۔ ڈائرکٹر محکمہ موسمیات ناگا رتنا نے بتایا کہ ریاست کے بعض مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔ اس دوران آج حیدرآباد کے کئی مقامات پرزبردست بارش ہوئی۔ نئے شہرکے ساتھ ساتھ پرانے شہرکے بھی کئی مقامات پربارش ہوئی۔ شہرحیدرآباد میں آسماں پربادل چھائے ہوئے ہیں اوربارش کی وجہہ سے موسم سرد ہوگیا۔

 
 
 

Comments


Contact Me

Tel: +91-851 988 2544

info@abnewsurdu.com

  • Whatsapp
  • Instagram
  • YouTube

© 2023 by Phil Steer . Proudly created with Wix.com

Thanks for submitting!

bottom of page