top of page
Search


حیدرآباد کی ایک ہوٹل سے قیمتی زیورات کی چوری
The theft of valuable jewelery from a hotel in Hyderabad حیدرآباد _ 4 اکتوبر ( اے۔بی۔نیوزاردو) حیدرآباد کے بنجاراہلز علاقہ کی ایک ہوٹل میں ایک ٹراویل ایجنسی کے مالک کے قیمتی زیورات کی چوری کرلی گئی۔ممبئی کے رہنے والے فاروق احمد بیگ نے 24ستمبر کو اس ہوٹل میں کمرہ لیاتھا اور بعد ازاں ہوٹل میں اہم شخصیات کی آمد اوردیگر مسائل کے پیش نظر اگلے دن انہوں نے ہوٹل کو چھوڑدیاتھا۔انہوں نے پولیس سے کی گئی شکایت میں کہا کہ ہوٹل سے جاتے ہوئے ان کے سامان کو دیکھنے پر زیورات غائب تھے۔یکم اکتو
Oct 4, 2022


تلنگانہ میں گروپ 1 امتحان16 اکتوبر _ ہال ٹکٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کی تاریخ کا اعلان
Telangana Group 1 Exam October 16 _ Hall Ticket Download Date Announcement حیدرآباد _ 4 اکتوبر ( اے۔بی۔نیوز اردو) تلنگانہ میں گروپ 1 کے پریلمس امتحان 16 اکتوبر کو ہوں گے۔ ٹی ایس پی ایس سی کے چیئرمین جناردھن ریڈی نے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ شفاف طریقے سے امتحان منعقد کریں۔ انہوں نے عہدیداروں کے ساتھ امتحان کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے امیدواروں کو مشورہ دیا کہ وہ امتحان سے ایک ہفتہ قبل https://www.tspsc.gov.in/ کے ذریعے ہال ٹکٹ ڈاؤن لوڈ کریں۔ 503 جائیدادوں کے لیے کل
Oct 4, 2022


پدا پلی اہلسنت فاؤنڈیشن کی جانب سے میلادالنبی کے ضمن میں کوئز مقابلہ کا انعقاد
Conducting a quiz competition on behalf of Padapalli Ahlesant Foundation in the context of Miladul Nabi پداپلی: (اے۔بی۔نیوز اردو) بروزاتوار پدا پلی اہلسنت فاؤنڈیشن کی جانب سے میلادالنبی کے ضمن میں پدا پلی ڈیسنٹ فنکشن ہال پر 10تا 12 بجے سیرت النبی کے عنوان سے کوئز مقابلہ منعقد کیا گیا ۔ اس مقابلہ میں تقریبا 300 طلبہ و طالبات نے حصہ لیا۔ معراج محمود ڈی ایم ڈبلیو نے اس پروگرام میں شرکت کی علاوہ ازیں اہل سنت فاؤنڈیشن کے ذمہ داروں نے اعلان کیا کے 5 اکٹوبر کو کامیاب طلباء میں ا
Oct 4, 2022


وزیراعظم مودی 11 اکتوبر کو حیدرآباد کا دورہ کریں گے
Prime Minister Modi will visit Hyderabad on October 11 نئی دہلی _ 3 اکتوبر ( اے۔بی۔نیوزاردو) وزیر اعظم نریندر مودی 11 اکتوبر کو حیدرآباد آئیں گے۔ وزیر اعظم مودی حیدرآباد شہر میں منعقد ہونے والی UNWGIC کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ UNWGIC کا یہ کانفرنس اس ماہ کی 10 تا 14 تاریخ حیدرآباد میں منعقد ہوگا۔ وہ اس تقریب میں شرکت کرے گی۔ اس کانفرنس میں 120 ممالک کے تقریباً 2 ہزار نمائندے شرکت کریں گے۔
Oct 3, 2022


تلنگانہ میں منگل سے تین دن تک شدید بارش
Heavy rain in Telangana for three days from Tuesday حیدرآباد _ 2 اکتوبر ( اے۔بی۔نیوزاردو) حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے ریاست تلنگانہ میں آئیندہ تین دنوں تک 4 تا 6 اکتوبر شدید بارش کی پیش قیاسی کی ہے۔ ڈائرکٹر محکمہ موسمیات ناگا رتنا نے بتایا کہ ریاست کے بعض مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔ اس دوران آج ریاست کے کئی مقامات پرزبردست بارش ہوئی۔ اور بعض مقامات پر شدید گرمی دیکھی گئی۔
Oct 3, 2022
bottom of page
